”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا
سوال: فوج کیوں ملک میں ہر شعبے پہ قابض ہو گئی ہے؟
جواب: یہ قومی فوج ہے اسی ملک کے لوگ بھرتی ہیں متوسط طبقے سے تعلق رکھتے ہیں ملک کے لیے جان دیتے ہیں اس لیے یہ ان کا حق ہے۔
اس کے جواب کے بعد بھی
میرا سوال جواب طلب رہا
آج صبح جس گاڑی کو مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا ثمر ہارون بلور NCP یعنی نان کسٹم پیڈ قرار دے رہی تھی وہ اسلام آباد پولیس نے واپس کردی
مولانا فضل الرحمن کے صاحبزادے اسجد محمود اسی گاڑی میں گھر لوٹ کر آئے
چلو مان لیتے ہیں کہ آپ لوگ سچے ہیں۔
بس اتنا بتا دیں کہ گاڑی میں جو شخص بیٹھا ہے یہ کون ہے؟
یہ تو ہم اپنے سینیٹر @kamranmurtaza56 صاحب کو سلام پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے بروقت دروازہ کھول کر سب کو دکھا دیا کہ دیکھ دیکھ گاڑی کون لے کر جا رہاہے۔
#مولانافضل_الرحمان
#MaulanaFazlUrRehman
#MaulanaAsjadMahmood
#AsjadMahmoodArrest
#ہم_ڈرتےنہیں_زندانوں_سے
ہم اپنے اصولی موقف پر قائم ہیں ہمیں کوئی یہ مت سیکھائے کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں
جس دن مولانا پر ظلم ہوا ہم پہلی صف میں کھڑے ہو کر ظلم کے خلاف ظالم کے سامنے کھڑے ہوں گے تحریک لبیک کی مثال سامنے ہے لبیک عمران خان کی سخت مخالف تھی لیکن جب مریدکے میں ظلم ہوا اس سے پہلے لاہور میں نکلتے وقت ان پر ظلم ہوا خادم رضوی کی مسجد بند کی گئی ہم نے بھرپور آواز اٹھائی آج ڈیڑھ سال بعد بھی ہم لبیک پر ظلم کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں
لیکن مولانا کے ساتھ ظلم نہیں فلم چل رہی ہے اور اس فلم کے مولانا مرکزی کردار ہیں کل اس فلم نسبتا واضح تصویر ہم سب نے دیکھ بھی لی
جس دن مولانا پر ظلم ہوا ہم انہیں بطور جمعیت کے لیڈر یا عمران خان کے مخالف لیڈر کے طور پر نہیں بلکہ بطور انسان اور بطور مظلوم کے طور پر ڈیل کریں گے
لیکن ابھی ہمیں کوئی یہ مت سیکھائے کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں
قبلہ ہماری خاطر اس جنگ میں نہیں کودے مولانا ایک تو یہ درستگی فرما لیں
دوسرا مولانا کو دھوکہ انکے انہی ساتھیوں نے دیا جن کے ساتھ مل کر مارچ ۲۰۲۲ میں سارا شرینتر رچایا گیا اور مولانا کے صاحبزادے اس حکومت میں وزیر بھی بنے
آپ پر یا آپ کے کارکنان پر کوئی طنز و مزاح نہیں کر رہا البتہ آپکی قیادت پر شکوک و شبہات موجود ہیں اور اسکے پیچھے کافی وجوہات ہیں
ہم مولانا کے گھر کی خواتین کو گھر سے نکالے جانے پر انکے کارکنان پر شیلنگ اور تشدد کی مذمت کرتے ہیں
امید واثق ہے کہ مولانا اب کی بات آئین کی سربلندی و قانون کی حکمرانی کی جو جنگ عمران خان نے شروع کی ہے اس کا حصہ بنیں گے نہ کہ بیچ منجدھار میں کہیں نکل جائیں گے
بہترین لیکن جب یہی ظلم عمران خان کی اہلیہ، بہنوں اور خواتین کارکنان کے ساتھ گزشتہ ساڑھے چار سال سے مسلسل ہو رہے ہیں تب آپ کی جانب سے کوئ فتویٰ سامنے کیوں نہیں آیا ؟
کیا یہ سراسر سر تضاد نہیں ہے ؟؟؟
: پیپلز پارٹی کے رہنما اب کہہ رہے ہیں کہ مخصوص نشستیں تحریک انصاف کا حق تھیں۔جب سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کے حق میں فیصلہ دیا تھا، تو پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کے خلاف اپنا وکیل مقرر کیا تھا۔
'بڑا ہو کے فوج میں جاؤں گا' سے 'خدا کی قسم اب کبھی فوج میں نہیں جاؤں گا' تک کا سفر!
بچی کھچی بلندی سے پستی کا سفر جرنیلوں نے 4 سالوں میں طے کر لیا، اب اسکول، کالج، یونیورسٹیوں میں جاؤ، ڈراؤ دھمکاؤ، ہارڈ سے ہارڈیسٹ سٹیٹ بناؤ لیکن لوگ تم سے نفرت کرتے ہیں!
ندیم افضل چن صاحب، آپ کا بیان سن کر خوشی ہوئی۔ بس اتنی سی گزارش ہے کہ سیاسی کارکن کا ضمیر ذاتی پسند ناپسند کے مطابق نہیں جاگنا چاہیے۔ جب تحریک انصاف کے کارکنوں کے گھر توڑے جا رہے تھے،چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال ہو رہا تھا، کاش اُس وقت بھی آپ اسی جذبے کے ساتھ ایک ویڈیو بیان جاری کر دیتے۔ اصولی سیاست تو یہی ہے کہ ظلم کی مذمت مظلوم کی سیاسی وابستگی دیکھ کر نہ کی جائے۔
Pakistan top 5 cities contribute 50% of total national economic output. Karachi tops with 23% share , Lahore 12%, Faisalabad 6%, Gujranwala 5% and Sialkot 4%. These 5 cities accounts for 25% of population. Question is how economic equation will work after new provinces?
اس حرامزادے کی زبان سے ایک لفظ ایسا نہیں نکلا جب پچھلے چار سال سے PTI کی خواتین اور بچیوں ساتھ ظلم کی انتہا ہوتی رہی انکے گریبان چاک کیے گئے سڑکوں پر گھسیٹا گیا سردیوں میں ان پر واٹر ٹینکر سے پانی پھینکا گیا بشری بی بی پر ظلم کیا انکو قید کیا علیمہ خان پر ظلم کیا
اور آج اسے قانون یاد آگیا
جس وقت عدت جیسے خلاف شریعت کیس میں عمران خان کی اہلیہ کی عزت تار تار کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی تب تقی عثمانی اور فضل الرحمان شہباز شریف کے تلوے چاٹ رہے تھے
کیا عمران خان قومی رہنما نہیں تھا یا مولانا فضل الرحمن عمران خان سے بڑا لیڈر ہے ؟