قتل مرتد
مولویوں کے خودساختہ مذہب کا ایک خونچکاں blood-drenched منظر
#بلاگ
مضمون کی طوالت کی وجہ سے سارا مضمون یہاں اکٹھا کر دیا ہے تاکہ پڑھنے میں آسانی ہو
https://t.co/wHZPO6eosK
یاد رکھیں کہ قرآن مجید توہین رسالت کو کوئی جرم تسلیم ھی نہیں کرتا لیکن بناوٹی بات اللہ سے منسوب کرنے یعنی خارج از قرآن باتیں اسلام بنا کر پیش کی سزا موت بتاتا ہے سورۃ الحاقہ آیت 41 تا 47
احتجاج مظاہرے پٹیشنز دائر کرنا اس بات پر مہر ثبت کرنا ہے کہ ہاں ہم غلام ہیں ہم اپنا حق چھین نہیں سکتے
اللہ کا شکر ہے کہ محمد رسول اللہ نے ایسی احمقانہ حرکتیں کرنے کی بجائے میدان بدر میں خانہ جنگی میں جانا بہتر جانا کیونکہ ابوجہل کے قتل بغیر ترقی خوشحالی امن عدل ممکن ھی نہیں
دو قومی نظریہ
لاہور ہائیکورٹ کے ادنی سے نائب قاصد کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا اور لوٹ مار کی۔ مذکورہ نائب قاصد نے ہائیکورٹ میں رٹ دائر کی نتیجتا SHO سمیت پانچ چھلڑوں کو حسب معمول معطل کرنے کی بجائے نوکری سے نکال کر گرفتار کر لیا گیا پرچہ بھی اور ریمانڈ بھی
عرفان پٹھان صحیح کہہ رہا ہے
تم لوگ صرف فوج لگا کر راستے بند کرکے میچ کروا سکتے ہو
ابھی پچھلے دنوں دہشتگردوں نے پوری ٹرین اڑا دی اس لیے یہ مطالبہ بلکل درست ہے
کوئی بھی نہیں
کسی بھی محکمے کو چلانا جاہلوں کا نام نہیں
اسکے لیے ایڈمنسٹریٹریشن کی ڈگری کے حامل افراد کی ضرورت ہے نہ کہ انگوٹھا چھاپ کرکٹروں کی۔ کھلاڑی کا کام صرف کھیلنا اور پیسے حلال کرنا ہے
اگر آپ کو اختیار دیا جائے چیرمین پی سی بی بنانے کا آپ ان کھلاڑیوں میں کس ایک کھلاڑی کا انتخاب کرینگے چیئرمن پی سی بی کیلئے
#PakvsAus#cricket#PakistanCricket
وَاللّـٰهُ خَيْـرُ الرَّازِقِيْنَ (62/11)
الرَّازِقِيْنَ جمع کا صیغہ ہے اگر یہاں اللہ تعالیٰ صرف اپنی بات کرتے تو الرازق کا لفظ استعمال کرتے لیکن ایسا نہیں ہے بلکہ انہوں نے بتایا ہے کہ انکے علاؤہ بھی رزق فراہم کرنے والے لیکن خیر صرف اللہ کے فراہم کردہ رزق میں ہے
قَالَ الرَّسُوْلُ یٰرَبِّ اِنَّ قَوْمِی اتَّخَذُوْا هٰذَا الْقُرْاٰنَ مَهْجُوْرًا(25/30)
اور پیغام رساں کہے گا اے میرے رب بے شک میری قوم نے اس قرآن کو مَهْجُوْرًا کر رکھا تھا
مَهْجُوْرًا 👇👇