#دعا
یا اللہ پاک ہمیں ہر اُس پریشانی سے نجات عطا فرما جو ہمارے دلوں پر بوجھ ہے اور وہ عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہے۔ آمین یا رب العالمین 🤲
#Thursdayvibes
مرے ہم سفر، ہے وہی سفر
مگر ایک موڑ کے فرق سے
ترے ہاتھ سے مرے ہاتھ تک
وہ جو ہاتھ بھر کا تھا فاصلہ
کئی موسموں میں بدل گیا
اُسے ناپتے، اُسے کاٹتے
مرا سارا وقت نکل گیا
#امجد_اسلام_امجد