کافی عرصہ بعد ٹویٹر پر دوبارہ آنے کا نقصان یہ ہوتا ہے کہ پرانے لوگ یا تو نیلا نشان لگوا کر اپنا رینک بڑھا چُکے ہیں یا کچھ لوگ نام بدل چکے ہیں مطلب اجنبیت ۔ لہٰذا خاموشی سے ٹائم لائین دیکھ کر واپس چلے جانے میں عافیت محسوس ہوتی ہے۔
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘ انھوں نے فرمایا : کچھ دعائیں ایسی ہیں جنھیں رسول اللہ #ﷺ کبھی
نہیں چھوڑتے تھے ۔ آپ ﷺفرمایا کرتے تھے :
’’ اے اللہ ! میں فکر ‘ غم ‘ عجز ‘ سستی ‘ بخل ‘ بزدلی اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ میں آتا ہوں ۔‘‘
#سنن_نسائی۵۴۵۱