سوچیں ہیں رواں دواں
دل کو کہی دور چھوڑ آئے
بادلوں کی آغوش میں
نغمے گنگنائے
مٹی کے آنگن میں
کھیلتی ایک گڑیا
بھوری آنکھوں والی
ہے ایک فرشتہ
کبھی ہنستی
کبھی مسکراتی
جیسے موتیوں کا دریا بہاتی ہوئ
بابا کے انتظار میں
فلک کو دیکھتی ہوئی
نگاہیں جمی ہوئی
ہائے میرا پرندہ
میری مانو
اگر سب پرانے لوگ X چھوڑنے کا ارادہ کر رہے ہیں تو شاید یہ ایک اچھا موقع ہے کہ نئے لوگوں کو جگہ ملے اور وہ آگے آئیں۔ ویسے میں خود 2014 15 سے یہاں ہوں۔ میری واحد عیاشی یہی X ہے۔ جسے چھوڑنا میرے لیے آسان نہیں۔ بس ایک خواہش ہے کہ کبھی کھل کر اپنے دل کی بات (سیاسیات) بھی لکھ سکوں۔
ایک زمانہ تھا کہ جب سالگرہ دھوم دھام سے منائ جاتی تھی کیونکہ ٹویٹر پہ ہر وقت ایکٹیو رہتے تھے
اب جب کہ اتنا وقت نہیں رہا ٹویٹر کے لیے،
تو کسی کو سالگرہ یاد بھی نہیں رہتا
اسی کو موت ہی تو کہا جاتا ہے
کیا وقت تھا،جب فکر رہا کرتی تھی۔
مہماں کوئی آ جائے تو کھانا کھاؤں۔۔۔
اس دور پہ لعنت ہے کہ اب سوچ رہا ہوں۔
یہ شخص چلا جائے تو، کھانا کھاؤں۔۔۔!!!😴😫😑
#حسب_حال
A time is coming when no one will watch a single game of Pakistan cricket. Cricket downfall is its peak
This what happens to your organisation when there is not merit
#PakvsAus