ہم میں سے کافی لوگ دوسروں کی مدد کر سکتے ہیں، مگر صرف یہ سوچ کر نہیں کرتے کہ "مینوں کی فائدہ؟"
کبھی کبھی آپ کے تھوڑا سا وقت، کسی کی کئی گھنٹوں کی پریشانی ختم کر سکتی ہے۔
اور یہی چھوٹی چھوٹی نیکیاں معاشرے کو خوبصورت بناتی ہیں۔ ❤️🥰
ہماری جس چپ کو آپ انا ، غرور یا ضد سمجھتے ہیں
وہ ہماری عزت نفس کے لئے ایک خاموش احتجاج ہے
جیسے آپ کو عزت لینا پسند ہے
ویسے ہی دوسرے کی بھی عزت ہے
عزت دینا سیکھیں
کیونکہ عزت کا تعلق انسان سے ہے
کسی کے مرد یا عورت ہونے سے نہیں۔
#مینو_کھوکھر#بقلم_خود
اسے یاد تو ہو گا میرا چہرہ لیکن
کسی کینوس پہ اتارے ضروری نہیں
میرے خدوخال بنا لیتا ہے ڈائری میں
مگر آرٹ گیلری میں آئے ضروری نہیں
اس سے پوچھو کہ میں یاد ہوں کتنی
یعقوب کے یوسف سے ملائے ضروری نہیں
اس کے دماغ میں خاکہ ہمہ وقت ہے
اس کے دل میں سمائے ضروری نہیں
@BangwarAbd24182@dil_yaram مرد کا موبائل کیا کسی نے چوری کر لیا ہے؟ یا اس پہ کی پیڈ نہیں ہے لکھنے کے لئے۔
آپ بھی یہاں رونا لے کر ہی آئے ہیں۔ روز ایک پوسٹ لگا لیا کریں مرد کو کون سا عورت نے روکا ہے
کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟
میں سو فیصد متفق ہوں کیونکہ مرد عورت کو کبھی بھی بےسہارا کر سکتا ہے کسی بھی موڑ پر چھوڑ کر جا سکتا ہے عورت اپنا کماتی ہوگی ہو اس ذندگی کم مشکل ہوگی
(یہ ہر مرد کی بات نہیں ھو رہی ہے کچھ وفادار ہوتے ہیں اور کچھ نہیں)