کون سی بات ہے تم میں ایسی
اتنے اچھے کیوں لگتے ہو
کہنے کو رہتے ہو دل میں
پھر بھی کتنے دور کھڑے ہو
رات ہمیں کچھ یاد نہیں تھا
رات بہت ہی یاد آئے ہو
#مس_کی_پسند
محسن نقوی
میں خود ایک خاتون کو جانتی جن کی عمر 45 کے آس پاس ہوگی جوان بچے ہیں شوہر کافی ظالم قسم کا تھا پہلے مارتا بھی تھا لیکن جب سے لڑکے بڑے ہوگئے وہ بیچ میں اجاتے تھے کہ ماں پر ہاتھ نہ اٹھاؤ لیکن ابھی دو سال پہلے خاتون کو کسی سے فیس بک پر محبت ہوگئی جب شوہر کو پتا چلاتو اس نے کمرے میں بند کردیا بچوں نے بہت سمجھایا کہ آپ دوسری شادی نہ کریں ابو سے الگ ہوجائیں ہم آپ کے ساتھ الگ گھر میں رہیں گے لیکن خاتون نہ مانی اور خلع لی اور اب شادی بھی کر لی، اچھا جس سے شادی کی وہ بھی پہلے سے بیوی بچوں والا تھا اس نے بھی اپنے بیوی بچوں کو چھوڑ دیا
خدا جانے کون صحیح کون غلط ہے اس سب میں
پہلے مرد گھر سے باہر ہوتے تھے تو صرف ان کے پاس مواقع ہوتے تھے ایکسٹرا میریٹیل افئیرز کے تو وہ بیوی بچوں کے ہوتے افئیرز چلاتے تھے اب موبائل فون اور سوشل میڈیا نے یہ سہولت خواتین کو بھی دے دی ہے اس لیے اب شادی شدہ اور جوان بچوں والی عورتیں بھی معاشقے چلا رہی ہیں
@whoisthis_dr سچ کہوں مجھے ان کا دوسری شادی کرنا اچھا لگا مگر اس شادی کے لیے پہلی بیوی کو طلاق دلوانا نہیں ٹھیک لگا اس لڑکی کی کیا غلطی ہوگی بہرحال یہی دنیا ہے یہاں سب کچھ ہوتا ہے
وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز کا وژن اور گورننس ماڈل اعلانات اور دعووں تک نہیں ہے۔ بلکہ عوامی مسائل سننے اور انہیں فوری حل کرنے کی عملی کوشش ان دنوں کھلی کچھہریوں کی صورت دکھائی دے رہی ہے۔
اس سلسلے میں چیئرپرسن سی۔ایم شکایت سیل @SaimaFarooq کا کردار قابل ستائش ہے۔ عام شہری کی بروقت داد رسی اور فالو اَپ نظام نے گورننس کو عوام دوست بنا دیا ہے۔
جب قیادت سننے کا حوصلہ اور نظام کو جوابدہ بناتی ہے تب ہی عوام کا اعتماد مضبوط تر ہوتا ہے۔
یہ جھلّے اسکی خاطر قربانی کا گوشت نہیں کھا رہے جبکہ وہ جیل میں مٹن اور دیسی مرغ مزے سے پھاڑ رہا ہے-
(ویسے اس میں سچ کچھ بھی نہیں, اس پارٹی میں اوپر سے نیچے تک سب کے سب ڈرامے باز ہیں)-
😂😂
@Miss3zero1 جو جوان بچوں کی موجودگی میں فیس بک پر عشق فرما سکتی ھے پھر خاوند مارے نہ تو کیا کرے موصوفہ کے گھریلو حالات بھی شاید انہیں حرکتوں کی وجہ سے خراب ھوئے ھوں گے ملب گھریلو جھگڑے اور فیس بک ساتھ ساتھ چلتے رہے ھیں