لعنت طالبانوں پر🖐🏿...!
🟥 افغانستان کے صوبے کے ہرات میں ایک ہزارہ لڑکی کو صرف اس شک پر روکا گیا کہ اس کے بیگ میں کاسمیٹکس ہو سکتے ہیں۔ تلاشی کے دوران اس کے ساتھ سخت اور توہین آمیز رویہ اختیار کیا گیا، جس سے وہ شدید ذہنی دباؤ میں آ کر رونے پر مجبور ہو گئی..
🚨🚨کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبر محسن خلیل نے خود گرفتاری دینے کے بعد جاری ویڈیو پیغام میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ آئندہ تنظیم کا حصہ نہیں رہے گا، آزاد کشمیر کی عوام سے بھی موجودہ صورتحال میں ذمہ دارانہ طرزِ عمل اختیار کرنے کی اپیل
آج مجھے آپ سب سے مدد چاہئے!
یہ ویڈیو بڑی محنت سے تیار کی ہے۔
میری گزارش کہ آپ سب یہ ویڈیو ڈاونلوڈ کرکے اپنے ہر واٹسیپ گروپ، اپنے فیسبک، اپنے ٹک ٹاک ہر جگہ لگائیں!
پاکستان کے خلاف سب شئیر ہوتا ہے لیکن پاکستان کی اصلی کہانی کوئی نہیں بتاتا
Awami action committee’s fake video production house video. Awami Action committee is enemy of the people of Kashmir. Doing makeup to show injured and dead. Pathetic people
🚨 برنالہ سے عظیم الشان قافلہ براستہ راولاکوٹ مظفرآباد کی جانب، ہزاروں افراد قافلے میں شامل
یار رہے کہ یہ قافلہ برنالہ کی صرف ایک یونین کونسل کا ہے، ایسے قافلے یر یونین کونسل سے روانہ ہو رہے ہیں
یارب 💔
کالعدم بلیک میل ایکشن کمیٹی کی درندگی سنیں
کل جن سیکورٹی اہلکاروں کو شہید کیا گیا کسی کی آنتیں نکال دی گئیں، کسی کو پہلے تشدد کر کے شہید کیا پھر اسکی ڈیڈ باڈی لٹکا دی گئی کسی کو اس سے بھی زیادہ اذیت ناک طریقے سے شہید کیا گیا 💔
کل تک تمبر کے سوٹے والے بھائی بہن ریاست کو للکار رہے تھے کہ آپکا واسطہ کبھی ہم سے نہیں پڑا ،انکے اکاؤنٹ کہہ رہے تھے کہ ریاست کو ٹانگ دیں گے ، لٹکا دیں گے ،پولیس والوں کو مارہے تھے ،ہسپتال اور املاک کو نقصان پہنچارہے تھے۔ جب ریاست ایکشن میں آتی ہے تو انکے اکاؤنٹس کا رونا ہی نہیں ختم ہورہا ۔ایک اکاؤنٹ جو کل تک ریاست کو کٹنے کی دھمکی دے رہا تھا،آج لکھ رہا کہ ہم تو بے خبری میں مارے گئے ۔
لکھنے کا مقصد تھا کہ کوئی بھی ریاست سے نہیں لڑسکتا ۔غریب ملک ہے ،قرضوں پر چل رہا ہے ۔آپ کو تو پھر بھی اپنا پیٹ کاٹ کر اپنے ملک کے لوگوں سے بہتر سہولتیں دے رہا تھا۔تو ہر وقت کی بلیک میلنگ کیوں ؟
ابھی بھی وقت ہے سوچئیے اور اعتدال کا راستہ اپنائیے ۔
عوامی ایکشن کمیٹی کے شرپسند لاشوں کی جعلی وڈیوز بناتے پکڑے گئے، بھارتی ایجنڈے کی تکمیل کےلئے عوامی انتشاری کمیٹی ہر حد کراس کرچکی ہے۔
#Indian_Action_Committee
“جب تک ایک بڑی پیمانے پر راولا کوٹ میں لڑائی شروع نہیں ہوتی اسوقت تک میر پور اور مظفر آباد کچھ نہیں کر سکتا ۔ ۔ ۔ راولا کوٹ میچ لگ سی تے اگلی گل بن سی”
تحریک انصاف نے رات کو جعلسازی سے جو راولاکوٹ میں واردات کروائی، اسکی سچائی سنیں!
قاسم سوری نے ایسے رپورٹر کی پرانی ویڈیو لگائی جس نے شدید گرمی میں لیدر جیکٹ پہنی ہوئی تھی
یہ سیاسی گدھ ایسے بیشرمی سے لاشوں کو تلاش کر رہے ہیں۔
سچ پھیلائیں اور ان سے بچیں۔
جو بھارتی مالکان سے احکام جاری ہوتا ہے اسکو خود سے بنا کر پیش کر دیتے ہیں!
نیچے آج کی ویڈیو ہے جو راولاکوٹ کی ہے۔
خود سے جعلسازی کرکے ہزاروں لوگ مار دیتے ہیں، یہ گدھ ہر وقت اس تلاش میں ہوتے ہیں کہ کہیں کوئی لاش ملے تاکہ ناگن ڈانس پیش کرسکیں اور ویوز کما سکیں
Thank you Shay🤩 for confirming Maryam Nawaz's stance that she was trustee of Avenfied flats while Beneficial owner is Hussain Nawaz. What a massive own goal 🤣🤣🤣🤣
Trustee's duties written in document you posted for a comeback but did an own goal 🤣🤣🤣
اس تصویر کو پھیلائیں اور ان غنڈوں کو بےنقاب کریں
کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا غنڈا ہاتھ میں کلاشنکوف اٹھائے CMH پر حملہ آور۔ یاد رہے اس CMH میں پچانوے فیصد مریض راولاکوٹ کے رہائشی ہیں
🚨 شوکت نواز میر صاحب، مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگوں نے اس پاک پرچم کو اپنے دل کے قریب رکھتے ہیں اور یہاں بہت سے لوگوں نے صرف اس کی محبت اور وابستگی کی پاداش میں اپنی جانوں کی قربانی دی ہے۔ پھر آپ اس پرچم سے اس طرح نفرت کیوں ظاہر کر رہے ہیں؟ آخر ایسی کیا بات ہے جو آپ کو اس طرزِ عمل پر اُکسا رہی ہے؟
گلگت بلتستان انتخاب اختتام پذیر ہو چکے ہیں جیتنے والے امیدوار حکومت سازی جبکہ ہارنے والے دھاندلی راگ الاپیں گے لیکن یہاں ایک انتہائی اہم یاددہانی کروانا ضروری تھی کہ تحریک انصاف برطانیہ نے اکانومسٹ کے خلاف ہتک عزت دعوی دائر نہیں کیا اور دوسری جانب نعیم پینچودہ نے بشری تسکین کے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائر نہیں کیا جس سے ثابت ہوتا ہے کہ عمران اور پنکی نے مدینہ جیسی ریاست کا نام استعمال کرکے کالے جادو ذریعے ایٹمی ریاست کو چلایا تھا