حیرانگی ہے پاکستان میں خاتون صرف مریم ہی ہے؟؟ عمران خان کی اہلیہ پر نازیبا گفتگو کرنے پر تو کبھی عورت کارڈ نہیں لائے. عائشہ احد بھی ایک خاتون تھی اسے تو بازاری کہا گیا. لیکن کسی کی غیرت نہیں جاگی.
@SaniaaAshiq تھوڑا سا دھیان انکی طرف بھی دے دیں جن پر کروڑوں روپوں کی کرپشن کے کیس ہیں۔ اب یہ نہ کہیئے گا کہ کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے اور ہاں آپ کے ادوار میں جو ملک کا بیڑا غرق کیا گیا ہے تو آپ نے عوام کیلیئے کوئی راستہ ہی نہیں چھوڑا تھا اسی وجہ سے نو آموز پارٹی کی حکومت تشکیل پائی
@RehamKhan1 اس تھپڑ کا ذکر بھی کریں جو عوام نے 2018 میں تمام پارٹیوں کے منہ پر مارا تھا۔ بکاؤ مال کھانے والوں میں اگر ذرا سی بھی ہمت ہے تو آئیں اور جلد از جلد الیکشن کا اعلان کریں۔ پھر دیکھتے ہیں کہ اس بار تھپڑ لگے گا یا کسون۔۔۔۔۔