The person you marry is the person you fight with. The house you buy is the house you repair. The dream job you take is the job you stress over. Everything is come with an inherent sacrifice. Whatever make us feel good will also inevitably make us feel bad.
پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ؛
اپوزیشن کے بغیر کوئی جمہوریت نہیں ہے یہ کیا ہماری ریاست کے ساتھ کھلواڑ ہو رہا ہے؟
"میں آج کل ٹی وی پر نہیں جا رہا کیونکہ جب میں پاکستان کے حق میں بات کروں گا میری پارٹی مجھے گلے سے پکڑ لے گی"!
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں#PakistanUnderFascism#itshappening
ہاکستان کی عدالتوں کی حدود و قیود کا کسی کوکچھ اندازہ نہیں ہوسکتا ۔ پھیلتیں ہیں تو مدینہ میں لگنے والے نعروں کا مقدمہ یہاں سنتی ہیں اور سکڑنے لگیں تو اسلام آباد ٹول پلازہ بھی ان کو حدود سے باہر نظر آتا ہے