Seasoned investigative journalist and scriptwriter, also working as a PR Content Specialist. 👇👇👇 Follow me now to get hidden insights on the current issues
لاہور ہائیکورٹ کا ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو پانچ ہزار روپے جرمانے کا عندیہ
ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو 5 ہزار روپے جرمانہ کریں، عدالت
لاہور ہائیکورٹ کا ٹریفک پولیس کو ہیلمٹ رولز بنانے کی ہدایت
خلاف ورزی کرنے والے شہری خود ٹھیک ہوجائیں گے، عدالت
@soldierspeaks سر آپ خود تو میدان جنگ کے بھگوڑے ہیں ۔کوئی قابل فخر سولجر نہیں ہیں ۔ آپ کو اسی بنیاد پر گراونڈ کیا گیا تھا ۔اب آپ سوشل میڈیا پر تیس مار خان بنے بیٹھے ہیں ۔ قوم کے ٹیکسوں کے پیسے لے کر میدان جنگ سے بھاگ نکلنا تو غداروں اور بزدلوں کا کام ہے
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے ویریفائیڈ اکاؤنٹ سے جاری بیان انتہائی نامناسب ہے ۔ سیاسی جماعت کو اپنی گفتگو اور الفاظ کے چناؤ میں محتاط اور مہذہب ہونا چاہیے
@OryaMaqboolJan سر یہ 2019 کی تصویر ہے ۔ آپ تو جانتے ہوں گے کہ تب حکومت کس کی تھی اور جلسے کون کرنا چاہتا تھا ۔۔۔ لیکن مجھے حیرت اس پر ہے کہ آپ نے تحقیق ہی نہیں کی ۔ حکم ہے کہ
کسی کے جھوٹا ہونے کے لیے یہ کافی ہے کہ وہ سنی سنائی بات بنا تصدیق آگے کہہ دے
@OryaMaqboolJan کاش آپ حرم میں جا کر رب اور رسول ص کی جانب متوجہ ہو پاتے ۔۔۔ خیر یہ بھی نصیب ہ والوں کو نصیب ہوتا ہےکہ وہاں جا کر دنیا سے کٹ کر عشق میں ڈوب سکیں ، سر اتنے بڑے دربار میں جا کر بھی آپ کو سیاست اور ٹویٹ یاد آ رہی ہے ۔۔۔ حیرت ہے ،آپ تو ولی فی الزمانہ تھے ۔ یہ کیا ہو گیا ؟
@OryaMaqboolJan سر یہ ایمان کا معاملہ ہے اللہ پاک آپ کی حاضری قبول فرمائے لیکن اس مقدس جگہ کو مفاداتی سیاست کے لیے استعمال نہ کریں ۔اللہ کے حضور سچے دل سے ان خوابوں پر توبہ کر لیں جو آقا دو عالم سے منسوب کرتے ہوئے آپ نے نظریہ ضرورت کے تحت دو مختلف اینگل دیے ۔اس سے پہلے تک میں آپ کا فین تھا
@OryaMaqboolJan سر حرم میں آپ کو ایک بھی پاکستانی ایسا نہیں ملا جو عمران خان کی جماعت سے وابستہ نہ ہو ، ایک بھی پاکستانی ایسا نہیں ملا جو اپنی بخشش کے لیے رو رہا ہو ،ایک بھی پاکستانی ایسا نہیں ملا جس نے آپ کو نبی کریم ص سے منسوب خواب اور بوقت ضرورت اس کی دو مختلف تعبیریں بتانے پر لعن طعن کیا ہو