پاک وطن کے دشمن اپنے ناپاک ارادوں میں کامیاب نہیں ہونگے انشاءاللہ ان کے سب غلیظ ارادے خاک میں مل جائیں گے چاہے وہ کتنا ہی زور لگائیں منہ کی کھائیں گے
پاکستان زندہ باد
#جمہوریت_کا_سپاہی
لعنت ہو ایسے سپاہی پر جو اپنے عوام کے خون پسینے کی کمائی کو اپنی عیاشی اور اپنے موٹے موٹے بچوں کے پیٹ میں ڈالنے کے لئے لوٹے شرم آنی چاہیے
#جمہوریت_کا_سپاہی
کتنا مکمل لگتا اگر اس سپاہی کی جگہ جمہوریت کا ڈاکو ٹرینڈ بنتا شرم بھی نہیں آتی ان جیسے لوگوں کو بھوکے ننگے عوام کا 300 ارب روپے لوٹنے والے کو اپنا سپاہی مانتے ہیں ڈوب مرو پٹواریوں
اگر پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے پی ٹی آئی والوں نے ایم کیو ایم کے ساتھ حکومت بنانے کا جو ارادہ کیا ہے وہ غلط ہے تو نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان ملاقاتوں کو کیا نام دینا چاہئے؟
#NawazSharifParZulmKyun
کسی مظلوم کی دل کی آہ ان کے لئے واہ بن جاتی ہے ان کے دلوں پر مہر لگی ہوئی ہے ان کو اپنی کرسی کے سامنے کسی دوسری چیز کا وجود بھی نظر نہیں آتا
#NawazSharifParZulmKyun
یہ لوگ قیامت کے دن کو بھول چکے ہیں اللہ تعالی کی پکڑ کو فراموش کر چکے ہیں یہ سمجھتے ہیں کے جو کچھ بھی ہے صرف اسی دنیا میں ہے لیکن اللہ تعالی بھی ان کو اسی دنیا میں ذلیل و خوار کرے گا
#SupremeCourt
بے شک اللہ کی لاٹھی بے آواز پڑتی ہے
تو کیسن ہو ببوا پٹواری دن میں تارے نظر آئے کے نہیں پھر اگر منہ سے کچھ اول فول بکا نہ تو ساری عمر کے لئے دفع کر دئے جاو گے😂
خان کی صداقت کی گواہی اس کے دشمنوں سے پوچھو کوئی بھی یہ نہیں کہے گا کے عمران خان کو ہم نے کبھی غلط کام کرتے دیکھا ہے ہاں ایک کام وہ ضرور کرتا ہے وہ ہے پٹواریوں کی دھلائی
Mr @ImranKhanPTI all Pakistan love u and u know well why they are! Just bcz of HOPe! U r our last soo plz be safe and make us proud to be the players of our beloved Captaan❤
#غدار_ابنِ_غدار
غداری اس کو کہتے ہیں کے ایک ملک کے اندر کوئی اس کے افواج کو گالیاں دیں اور اسے طرح طرح کے منفی القابات سے پکارے
ایسے پختونستان کے چاہنے والوں پر لعنت ہو جو اپنی فوج کی قربانیوں کو پس پشت ڈال کر خود کو آگے کرنا چاہتے ہوں
#IStandWithAsfandyarWali
میں کیوں سپورٹ کروں؟ کوئی ایسی بات مجھے کوئی بتائے جس کی بنیاد پر میں سمجھوں کے مجھے ان کو سپورٹ کرنا چاہئے؟ جب جب ان کی حکومت آئی ہے پختونوں پر مظالم کے پہاڑ ٹوٹ پڑے ہیں اب وہ زمانہ نہیں رہا جب کھوکھلے نعروں سے پختونوں کو خرید لیا جاتا تھا معاف کرو بھائی
#IStandWithAsfandyarWali
I stand only with Bacha Khan BaBa not now with ANP bcz in past 15 years they don't deliver any kind of support & well stable community in Pakhtoons always pakhtoons are targeted by enemies while they are in power
Sory i m not standing