#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
کل جب پنجاب کو لوگ گالی دینگے پھر خفا ھوجاتے ہیں کل اگر بلوچستان والا معاملہ کے پی میں شروع ہوجاتا ھے تو پھر روئیں گے کہ ہمارے ساتھ ظلم ہورہا ھے اج پختونخواہ کے فیصلے پنجابی کریں گے تو کیا اسکا ردعمل نہیں ائے گا
@fawadchaudhry