Mission Accomplished🚨.
Our coordinated reporting has successfully taken down the BLA terrorist-linked account @Ganjal_Official .
Join our Team: https://t.co/4gjiumSWBA
Alhamdulillah!
#297
Mission Accomplished🚨.
Our coordinated reporting has successfully taken down the BLA terrorist-linked account @maahrokhbalochh.
Join our Team: https://t.co/4gjiumSWBA
Alhamdulillah!
#296
We Gilgitis and Baltis have inhabited present day Gilgit-Baltistan since prehistoric times (yes, we have archaeological evidence dating back to the Stone Age).
Our religion evolved from ancient paganism to Buddhism and eventually Islam. But our regional identity, customs and traditions have endured.
And since Gilgit-Baltistan is Alhamdulillah part of Pakistan today (all thanks to the brave men of GB Scouts and Chitral), one could definetly call it "Ancient Pakistan".
P.S. Our culture, customs and traditions have far more in common with the people of modern day Pakistan than they ever could with a Pandey G from Gorakhpur.
@Goreunit@Bambaaj007 Dear brother,
A humble question, brother, if you lose yours, then who will support you and him? Can you please tell me about that person, please? 😅
@nivimnz@surtaalacademy@OfficialDGISPR چارلس ڈارون -
ڈارون نے خود ایک تھیوری دی تھی جس کا نام تھا "پین جینیسس"۔ اس کا کہنا تھا کہ ہمارے جسم کے ہر حصے سے چھوٹے چھوٹے ذرے نکلتے ہیں جن کو اس نے "جیمولز" کہا، اور وہ ذرے خون میں تیر کر بچوں میں جاتے ہیں۔ مطلب اگر تم جم جاؤ گے تو تمہارے بچے بھی جم سے پیدا ہوں گے۔
@nivimnz@surtaalacademy@OfficialDGISPR الفریڈ رسل والیس - Alfred Russel Wallace (ڈارون کے ساتھ ارتقاء والا)
ڈارون کے ساتھ ارتقاء کی تھیوری دینے والا یہ بندہ پکا روح پرست تھا۔ اس نے خود کتاب لکھی کہ میں نے مردوں کی روحوں سے بات کی ہے، روحیں میز ہلاتی ہیں اور تصویریں کھینچواتی ہیں۔
@nivimnz@surtaalacademy@OfficialDGISPR یثاغورث - Pythagoras (میتھ والا)
جس نے مثلث والا فارمولا دیا، وہ نمبروں کو خدا سمجھتا تھا۔ اس کا پکا عقیدہ تھا کہ پھلیوں (لوبیا) میں مردہ لوگوں کی روحیں ہوتی ہیں۔ اس لیے اس نے اپنے شاگردوں پر پھلیاں کھانا حرام کر دیا تھا۔
@nivimnz@surtaalacademy@OfficialDGISPR جان ڈی - فرشتوں سے بات کرنے والا سائنسدان
یہ ملکہ الزبتھ کا سائنسدان تھا، ریاضی کا بہت بڑا استاد۔ لیکن اس نے ایک کرسٹل بال رکھی ہوئی تھی اور کہتا تھا اس سے فرشتے مجھ سے بات کرتے ہیں اور مجھے جادوئی زبان سکھاتے ہیں۔
@nivimnz@surtaalacademy@OfficialDGISPR ولیم کروکس - بھوتوں کا فوٹوگرافر
یہ بندہ بہت بڑا کیمسٹ تھا، اس نے ایک عنصر دریافت کیا تھا۔ لیکن اس کو بھوتوں کا اتنا شوق تھا کہ وہ روحوں کو بلانے والی محفلوں میں جاتا تھا اور کہتا تھا میں نے بھوت کی تصویر کھینچ لی ہے۔
@nivimnz@surtaalacademy@OfficialDGISPR نکولا ٹیسلا - مریخ سے سگنل آ رہے ہیں
ٹیسلا نے کہا تھا مجھے میرے ریڈیو پر مریخ سے سگنل آ رہے ہیں، مریخی مجھ سے بات کرنا چاہتے ہیں۔ بعد میں پتہ چلا وہ سگنل کسی اور چیز کے تھے، مگر ٹیسلا پکا تھا کہ مریخ والے اسے کال کر رہے ہیں۔
@nivimnz@surtaalacademy@OfficialDGISPR تھامس ایڈیسن - مردوں سے بات کرنے والی مشین
بلب بنانے والے ایڈیسن نے کہا تھا میں ایسی مشین بنا رہا ہوں جس سے مرے ہوئے لوگوں سے بات ہو سکے گی۔ اس نے اس کا نام رکھا تھا "اسپرٹ فون"۔ مطلب بجلی تو بنا لی، اب قبرستان میں نیٹ ورک لگانا تھا۔
@nivimnz@surtaalacademy@OfficialDGISPR ارنسٹ ردرفورڈ - Ernest Rutherford (ایٹم کا باپ)
جس بندے نے ایٹم توڑا، اسی نے کہا تھا:
"جو بھی کہتا ہے کہ ایٹم کی انرجی سے کبھی بجلی بنے گی، وہ بکواس کر رہا ہے۔"
مطلب جس نے ایٹم دریافت کیا، اسی کو نہیں پتا تھا کہ اس سے بجلی بھی بنے گی۔
@nivimnz@surtaalacademy@OfficialDGISPR لارڈ کیلون - Lord Kelvin (برٹش فزسسٹ)
یہ بندہ اپنے دور کا سب سے بڑا سائنسدان تھا، لیکن اس نے کہا تھا:
"ہوا سے بھاری کوئی چیز کبھی اُڑ نہیں سکتی"
مطلب جہاز ناممکن ہے۔ اور اسی نے یہ بھی کہا تھا کہ "ایکس رے ایک دھوکہ ہے، یہ زیادہ دن نہیں چلے گا۔"
@nivimnz@surtaalacademy@OfficialDGISPR 2. البرٹ آئن سٹائن - Albert Einstein
آئن سٹائن نے خود بلیک ہول کی تھیوری دی، لیکن پھر خود ہی کہہ دیا کہ بلیک ہول اصل زندگی میں ہو ہی نہیں سکتے، یہ صرف کاغذ پر ایک مذاق ہے۔ مطلب خود ہی تھیوری بنائی اور خود ہی اس کو جھوٹا کہہ دیا۔
@nivimnz@surtaalacademy@OfficialDGISPR 1. آئزک نیوٹن - Isaac Newton
نیوٹن نے ساری زندگی یہ مانا کہ لوہے کو سونے میں بدلا جا سکتا ہے۔ وہ سالوں تک لیبارٹری میں بیٹھ کر "پارس پتھر" ڈھونڈتا رہا۔ مطلب وہ بندہ جس نے گریویٹی دریافت کی، وہ جادوئی پتھر کے پیچھے لگا ہوا تھا۔
@AmrataJoshi Dear sister, aap anti-Pakistani activities na karein. You poke your nose into our country.
Have you ever seen any Pakistani in a Manipur space or Naxal terrorist X space? But Indians join BLA terrorist spaces and spread hate against our country.
It's Makafat-e-Amal.