نیا جال لائے پرانے شکاری۔۔۔ 72 سال پہلے مشرقی پاکستان میں پہلا گورنر راج لگایا گیا تھا۔ دو تہائی اکثریت والی حکومت کو گھر بھیج دیا گیا۔ آقاؤں کے پیٹ میں مروڑ اس لئے اٹھا کہ مرکزی حکومت کو صوبائی انتخابات میں ذلت آمیز شکست ہو گئی تھی۔ وزیراعلی مشرقی پاکستان شیرِ بنگال مولوی فضل الحق کو گرفتار کر کے نظر بند کر دیا گیا، ہزاروں سیاسی کارکنوں کو جیل میں ڈالا گیا۔ وفاقی دارلحکومت سے سبق سیکھانے کے لیے میجر جنرل سکندر مرزا کو ڈھاکہ بھجوایا گیا۔ الزامات وہی گھسے پٹے جو آج بھی ہیں: ملک دشمنی، غداری، انتظامی نااہلی اور امن و امان۔۔۔
جن کی فطرت اور وجود میں آمریت کوٹ کوٹ کر بری ہو اُن سے جمہوریت کی امید رکھنا حماقت ہے آج ایک بار پھر PPP اور PMLN نے بڑی دھوم دھام سے جمہوریت کا جنازہ نکال کر یہ صابت کیا
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا
خیبرپختونخوا کے عوام ایمرجنسی کا خیر مقدم کرتے ہیں، کسی نے قانون ہاتھ میں لیا تو آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
مکمل تفصیل: https://t.co/YhouM3d6uJ
UNAMA has confirmed that at least 10 civilians were killed, most of them children, and 9 people injured in airstrikes carried out in #Afghanistan's Kunar and Helmand provinces earlier today.
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں امن میلہ کے قریب ہونے والے دھماکے میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے ہیں
تفصیلات: https://t.co/lYeiDgIdCH
سب دو نمبر ہیں یہاں..ججوں اور جنرلز تو جیسے بھی ہیں کچھ کہہ نہیں سکتے کہ سالے اٹھا کہے لے جائیں گے چھترول کریں گے..لیکن سیاست دان ،افسر ، کھلاڑی ،کپتان ، پیر ،مولوی ،صوفی ،دانشور، ٹی وی اینکرز ، استاد ، شاگرد جس کو دیکھیں دو نمبر
..ہم خود بھی کونسے ایک نمبر ہیں
..بس ایک ایجنسی سنا ہے لمبر ون ہے
Bail granted to @ImaanZHazir and @AdvHadiali by Supreme Court after 9 months of incarceration resulting from a sham trial. Salute to their bravery and resolve.
If we support the oppressed in Palestine, we cannot stay silent on Yemen. Saudi-led airstrikes and the blockade helped create one of this century’s worst man-made humanitarian crises.
Condemn oppression wherever it happens.