کارساز کے شہیدوں کو خراج تحسین کے لئے بھرپور کام کریں بینظیر شہید کے بھائی ہیں وہ سب اور ہم سب۔
بینظیر شہید کا ہم سب پر بہت بڑا احسان ہے اُس کے لئے ہمیں انکی قربانی کو ہمیشہ یادرکھنا چاہئے
#sallamshudakarsaz
A 12-year-old boy from Khuzdar, injured in an accidental gunshot, was referred to NICVD Karachi Sindh, after several hospitals could not treat him. NICVD Doctors located and removed the bullet and repaired his heart in a two-hour surgery. He has since made a full recovery. ❤️
یومِ معرکہِ حق کی پہلی اینیورسری پر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ٹنڈو محمد خان کی جانب سے شاندار ریلی نکالی گئی۔
بخاری ہاؤس سے پریس کلب تک کارکنان نے بھرپور شرکت کر کے پاک فوج سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔ 🇵🇰✨
پاک فوج زندہ ��اد
پاکستان پائندہ باد
@KhurramKSoomro
@SyedAijazShah31
*کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ سید قاسم نوید قمر نے بلاول ھاؤس میں ملاقات ، *
*#PPPDigitalMediaTMK*