یہ روز روز پتہ نہیں کون سی ریسرچ سامنے ارہی ہے پہلے ہمارے منہ پہ لگا دی اب جو ہے ڈرا ڈرا کے مار رہے ہیں
کوکا کولا اور پیپسی میں خطرناک کیمیکل فلورائیڈ (Fluoride) کا انکشاف جو انسانی دماغ کے ساتھ کیا کرتا ہے ! اور اسکے پیچھے بھی بل گیٹس نکلا ...
ایک انتہائی تشویش ناک دعویٰ گردش کر رہا ہے کہ کوکا کولا اور پیپسی میں فلورائیڈ (Fluoride) پایا گیا ہے۔ اور ایسا اس وقت ہوا ہے جب بل گیٹس کے ساتھ کوکا کولا کی 1.1 ارب ڈالر کی شراکت داری طے ہوئی ہے .
کیا اب بل گیٹس مقبول ترین مشروب کی مدد سے انسانی دماغوں میں کچھ کرنا چاہ رہا ہے
اس میں کچھ سائنسی حقائق ہیں، کچھ تشویش ناک سوالات ہیں ...
اصل سوال یہ ہے کہ فلورائیڈ آخر ہے کیا، یہ مشروبات میں کیسے پہنچتا ہے اور انسانی دماغ کے اندر موجود پائنل گلینڈ سے اس کا کیا تعلق ہے؟
شائع ہونے والی ایک سائنسی تحقیق میں محققین نے 332 مختلف سافٹ ڈرنکس میں فلورائیڈ کی مقدار کا جائزہ لیا۔ نتائج میں فلورائیڈ کی مقدار 0.02 سے 1.28 ملی گرام فی لیٹر تک پائی گئی۔
اس تحقیق نے یہ سوال اٹھایا کہ جب مشروبات پر فلورائیڈ کی مقدار واضح طور پر درج ہی نہیں تو اسکا ان ڈرنکس میں ڈالنے کا مقصد کیا ہے ؟
اب آتے ہیں دماغ کے اس غدود کی طرف جس نے اس کہانی کو مزید پراسرار بنا دیا!
انسانی دماغ کے اندر ایک چھوٹا سا غدود موجود ہے جسے Pineal Gland (پائنل گلینڈ) کہا جاتا ہے۔ یہ جسم میں میلاٹونن (Melatonin) نامی ہارمون پیدا کرتا ہے، جو ہماری نیند اور جاگنے کے قدرتی نظام کو منظم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
ایک سائنسی تحقیق میں محققین نے 11 افراد کی لاشوں سے حاصل کیے گئے پائنل گلینڈ کے نمونوں کا تجزیہ کیا۔
تحقیق میں ایک حیران کن بات سامنے آئی: پائنل گلینڈ میں فلورائیڈ جمع ہونے کے شواہد ملے، اور اس کی مقدار کا تعلق وہاں موجود کیلشیم سے بھی دیکھا گیا۔
انسان کا پائنل گلینڈ ��لورائیڈ کے آہستہ آہستہ جمع ہونے سے تباہ ہو جاتا ہے اور اس کی سوچنے، سمجھنے اور خواب دیکھنے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے۔
اور دجالی نظام میں لوگوں کی سوچنے سمجھنے کی طاقت کو مفلوج کردینا بھی شامل ہے تاکہ وہ اچھے برے کی تمیز نہ کر سک��ں اور جو انہیں بتایا جائے وہی سچ مان لیں .
الله کی قدرت دیکھیں کہ ایک ایسی سوغات پیدا کی ہے جو اس پائنل گلینڈ کو صاف کرسکتی ہے؟
ہزاروں سال سے ایک خاص پھل، جسے طبِ قدیم میں بادشاہِ ادویہ کہا جاتا ہے، پائنل گلینڈ پر جمی تہہ صاف کرنے کے لیے استعمال ہوتا رہا ہے۔
اس پھل کی شناخت " ہریڑ " (Haritaki) کے طور پر کی جاتی ہے۔
فلورائیڈ کو جدید نظام نے ٹوتھ پیسٹ میں بھی ڈال کر بیچنا شروع کیا ہوا ہے .
20 سالہ علی اکبر' جو ایک سال میں نہ صرف آدھا وزن کھو چکا تھا بلکہ مسلسل شدید درد کا بھی شکار تھا ' کو ڈاکٹرز نے بلڈ کینسر کا شبہ ظاہر کیا لیکن مزید تصدیق کیلئے کسی کینسر ہسپتال جانے کیلئے کہا ۔ کینسر کیئر ہسپتال لاہور صرف تصدیق شدہ کینسر کے مریض ہی لیتے ہیں اس لئے انہیں۔ ایک سینیئر oncologist کو دکھایا جنہوں نے آغا خان لیبارٹری سے بون میرو سمیت یہ ٹیسٹ لکھ کر دیئے تاکہ کلیئر ہو سکے کہ بلڈ کینسر ہے یا خون کے red cells کی کوئی اور نایاب بیماری ہے
Peripheral Blood & Bone Marrow Examination
RFTs
LDH
CRP
CT Chest/Abdomen (contrast)
انکی صورتحال یہ ہے کہ پاکپتن سے مزمل بھائی اپنی گاڑی پر لاہور لائے اور ڈاکٹر سے چیک کروایا ورنہ وہ کرایہ بھی افورڈ نہیں کر پا رہے تھے ۔
یہ خاصے مہنگے ٹیسٹ ہیں۔ اور تشخیص جو بھی ہو اس کا علاج بھی ان کی حیثیت سے باہر ہے
ایک جواں سال لڑکے کی زندگی بچانے کیلئے آپ سب کی فوری مدد کی ضرورت ہے
اس سے پہلے کہ یہ ڈیلیٹ کر دی جائے اس رائیلی پولیس کا ایک اہلکار ایک فل سطینی بچے کا گلا گھونٹ رہا ہے، جو اس وقت ’کلمہ شہادت پڑھ رہا ہے!! اے اللہ کے رسولؐ کے چاہنے والو! اس کلپ کو ہٹائے جانے سے پہلے زیادہ سے زیادہ شیئر کرو۔
آپ کا موبائل آپ کے خلاف تو استعمال نہیں ہو رہا؟
صرف 3 اہم سیٹنگز چیک کریں اور جانیں کہ کون سی ایپس آپ کے موبائل تک رسائی رکھتی ہیں
یہ ویڈیو ہر اس شخص کے لیے ضروری ہے جو موبائل استعمال کرتا ہے۔
دیکھیں، سیکھیں اور دوسروں کو بھی محفوظ بنائیں
یار حد ہوتی ہے کیسے کیسے لوگ ہمارے اردگرد رہ رہے ہیں
ابھی کچھ دیر قبل جب شجاع آباد سے رحمان بابا ایکسپریس ملتان کے قریب شیر شاہ حادثے کا شکار ہوئی تو تمام بوگیاں الٹ گئیں اس وقت کئی مسافر بے ہوش ہوگئے کئی زخمی ہوگئے
یہ جو معصوم پھول نظر آرہی ہے اس کو کسی بے غیرت انسان نے اغواء کرلیا
اب جب زخمیوں کو باہر نکالا گیا ��و والدین اپنی بچی کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر ہلکان ہوگئے کہ ہماری شفاء کہاں گئی ؟؟
ایک اتنا بڑا حادثہ ، دوسرا اس میں اس بچی کا اغواء ہوجانا ہمارے منہ پہ تماچہ ہے
اس بچی کی تصویر کو اتنا پھیلا دیں کہ اغواء کار اس کو کہیں دور نہ لے جا سکیں
کیونکہ آپ کی وجہ سے کئی بچے اپنے والدین کو مل چکے ہیں پلیز مدد کریں
اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی بھی معلومات ہوں تو دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
03018352057
تمام گروپ ممبرز کو سے اپیل ہے کہ یہ پوسٹ کو اگے پھلائیں یہ بچہ جس کا نام نوید ہے جو اس وقت پی ٹی ائی لانگ مارچ میں شامل تھا جب فائرنگ ہوئی اور بگدڑ مچی تو یہ بچہ مردان سے لاپتا ہو گیا ہے تو جس بھائی کو بھی اس کے بارے میں علم ہو یا مردان کا رہنے والا ہے وہ اس بچے کے بارے میں معلومات فراہم کریں اس کا نام عظیم ہے اور اس کے والد کا نام نوید ہے جو ا�� وقت مردان کے قریب اسی جگہ پہ اس کو ڈھونڈ رہا ہے
Forwarded as received
گمشدہ افراد کی تلاش میں مدد کی اپیل
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مہنور بی بی اور ان کے تین بچوں سمیت چار افراد 5 اگست کو ایبٹ آباد سے چکوال کی طرف آئے تھے۔ وہ دوپہر تقریباً 12 بجے چکوال میں اترے، جس کے بعد سے ان کا کوئی اتا پتا نہیں ہے۔
گمشدہ افراد کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
1️⃣ مہنور بی بی — والدہ
2️⃣ منتحا فاطمہ — عمر 7 سال
3️⃣ میراج فاطمہ — عمر 5 سال
4️⃣ محمد سالار — عمر 3 سال
5 اگست سے اب تک ان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی۔ پولیس کو بھی اطلاع دی جا چکی ہے اور رپورٹ درج ہے، لیکن ابھی تک ان کا سراغ نہیں مل سکا۔
🙏 تمام دوستوں، بھائیوں اور سوشل میڈیا صارفین سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ اگر کسی کو ان چاروں افراد کے بارے میں کوئی معلومات ملیں یا کہیں نظر آئیں تو براہِ کرم درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔
📞 رابطہ نمبر:
1۔ محمد فیاض
0313 9313325 what's up,and cal
2۔ محمد اشفاق
0318-9335656 what's up and cal
3۔ طاہر مسعود (سعودی عرب)
00966-582481468 what's up and call
اللہ تعالیٰ کے واسطے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ آپ کی ایک شیئر کسی پریشان حال خان��ان کو اپنے پیاروں سے ملانے کا ذریعہ بن سکتی ہے۔
اللہ تعالیٰ مہنور بی بی اور بچوں کو خیریت سے واپس لائے۔ آمین ثم آمین۔ 🤲
🚨۔۔۔۔الرٹ۔۔۔۔۔🚨
بچوں کی نئی ویکسین ہیگزاولنٹ کے اندر کیا ہے؟ 😲‼️ یاد رہے امریکہ یورپ میں اس کو Vaxelis کہا جاتا ہے لیکن مختلف کمپنیاں اسکو تھوڑا مختلف ناموں سے مارکیٹنگ کرتی ہین۔ پاکستان میں اسکو Hexavalent کہا جارہا ہے۔ خطرناک بات یہ ہے کہ اس ویکسین کو بل گیٹس اور عالمی صیہونی تنظیم کے ویکسین ادارے Gavi نے انسپانسر کیا ہے۔ یعنی س�� کچھ وہ دیں گے اور پاکستانی حکمران ننہے بچوں کو لیبارٹری کا چوہا سمجھ کر ان پر آزمائین گے۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اس عالمی صیہونی ادارے GAVI کی چیئرپرسن عمران خان کی سابقہ مشیر سانیہ نشتر ہیں۔ اور یہ بات بھی نوٹ رہے کہ پاکستان میں جو ویکسین آئے گی وہ بھارت سے تیار ہوکر آئے گی۔ اس سے پہلے کہ حکومت پوکیو کی طرح زبردستی پلانا شروع کرے، آپ آگاہی کے کیے تمام والدین دوست و احباب کو شیئر کیجیے۔ یاد رکھیب عالمی قانون ہے کہ کسی کو اس کی اجازت کے بغیر کوئی دوا یا ویکسین نہیں لگا سکتے ورنہ یہ جنگی جرم تصور کیا جائے گا۔ اس لیے تمام والدین کو معلوم ہونا چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کے جسم میں کیا چیز انڈیلیں گے
#Hexavalent
یہ چھوٹی بچی کہتی ہے: ”میں ڈری ہوئی ہوں، مجھے اپنی امی واپس چاہیے !“
کاش یہ ممکن ہو میرے بچے کہ میں آپ کے آنسو پونچھ سکوں ، آپ کو ماں باپ کا پیار دے سکوں 😭😭
فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں۔
اس بچے محمد ذیشان کا کہنا ہے کہ اقبال آباد سے اسے کوئی اٹھاکر لایا ہے۔ ساتھ میں دو تین مزید بچے بھئ تھے۔
اقبال آباد پنجاب کے دوست اس ویڈیو کو خوب زیادہ شئیر کریں کوئی بھی انکے گھر والوں کو جانتا ہو نیچے دئیے گئے نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
10 oct 2026
#waliullahmaroof
شکر گڑھ پنجاب سے ایک ضعیف اور کمزور ماں جی نے رابطہ کرکے کہا کہ
"بیٹا میرے دو بیٹے گونگے بہرے ہیں ۔ بڑا بیٹا 23 سال کی عمر میں آج سے 18 سال قبل گم ہوا تھا۔ آج تک وہ نہیں ملا ۔ میں چھوٹی سی دوکان لگاکر بچوں کی چیزیں بیچتی ہوں۔ بہت پریشان رہتی ہوں۔۔مرنے سے پہلے اس اس بچے کو گلے لگنا چاہتی ہوں"۔
ماں جی کا بیٹا بول اور سن نہیں سکتا جسکی وجہ سے شاید کہیں موجود ہو لیکن اپنا پتہ بتا نا سکتا ہوں۔ اسکی نشانی یہ ہے ��ہ ہونٹ پر چوٹ لگی تھی زخم کا نشان ہوگا ۔
برائے مہربانی اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں۔ ایک بےبس ماں کو اسکے لخت جگر سے ملانے میں مدد کریں۔
آپکا ایک شئیر بہت بڑی نیکی کا سبب بن سکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
7 oct 2026
#waliullahmaroof
دوستو, بہنوں اور بھائیوں!
13 سالہ محمّد عبداللہ کی حالت اچھی نہیں اور اسے ہم سب کی طرف سے فوری امداد کی ضرورت ہے لہٰذا میں عطیات کی فراہمی کیلئے اپنی اپیل دہرا رہا ہوں-
رابطہ نمبر والدین محمّد عبدالله:
03145872549
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر:
03015878765
کیس کی تمام تفصیل نیچے کوٹ شدہ پوسٹ میں موجود ہیں- محمّد عبدالله کی بیماری, علاج کی صورتحال, معالجین کی تفصیل وغیرہ لکھنے کی وجہ سے گزشتہ پوسٹ طویل ہو گئی اور کچھ ایسے دوستوں نے بھی مجھ سے رابطہ نمبر اور اکاؤنٹ کی تفصیلات طلب کیں جنہوں نے عطیات بھیجنے تھے, حالانکہ پوسٹ میں رابطہ اور اکاؤنٹ درج تھے لیکن میری غلطی یہ کہ طویل پوسٹ کے آخر میں لکھے جو بہت سے دوست نہیں ��یکھ سکے تھے-
اِنَّهُمْ كَانُوْا يُسٰرِعُوْنَ فِي الْخَيْرٰتِ وَيَدْعُوْنَنَا رَغَبًا وَّرَهَبًا وَكَانُوْا لَنَا خٰشِعِيْنَ (سورۃ الانبیاء، آیت 90)
"یہ لوگ (انبیاء) نیکی کے کاموں میں دوڑ دھوپ (جلدی) کرتے تھے اور ہمیں رغبت اور خوف کے ساتھ پکارتے تھے، اور ہمارے آگے جھکے ہوئے تھے۔"
جزاک الله - شکریہ
ارجنٹ کیس!!!
پنجاب بورے والا کا ایک نوجوان جو پنڈی اپنے بیوی بچوں سمیت کرایے کے گھر میں رہتا ہے،بی پی ہائی ہونے کی وجہ سے دماغ کی شریان پھٹ گئی اس ٹائم بے نظیر ہاسپٹل میں وینٹی لیٹر پر ہے،اس فیملی کو مالی تعاون کی ضرورت ہے اللہ کی رضا کے لئے مدد کریں
صدقہ زکوٰۃ دے سکتے
20٫000