محکمہ بلدیات غیر قانونی قرعہ اندازی کرکے قبائل کے150 سے زیادہ ویلج سیکٹریز کی 8 مہینوں سے تنخوا کھا رہی ہےمگر ایم پی اے صاحب کو سرٹیفیکیٹ کی فکر ہے۔منسٹر انورزیب خان بھی اس مسلے پر خاموش ہے۔قبائل کا حق ہر کوئی کھانے میں لگا ہوا ہے۔@AnwarZebKhanBjr@SirajUddinJI
عمران خان جیت چکے ہیں-اپوزیشن کا مقابلہ کسی روایتی وزیراعظم سے نہیں - عمران خان سے ہے - پوری قوم اپنے لیڈر کپتان کے ساتھ ہے - جب عوام اپنا فیصلہ کرلے تو عوام ک�� نمائندے انکے خلاف جا کر اپنی سیاست ہی ختم کریں گے - جو ہورہا ہے بہترین ہے- یہ ایک عظیم قوم بننے جارہی ہے - انشاء اللہ
صورتحال: پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتیں شہباز شریف کو گھیر گھار کے PM بنانا چاہتی ہیں۔ جبکہ ن لیگ اس مشکل میں ہے کہ اقتدار کی تبدیلی کے مزے سارے لوٹیں گے اور زمہ داری ن لیگ پر پڑ جائے گی۔ یعنی اگلا الیکشن خراب۔ادھر عمران خان نے بھی سیاسی سودے بازی سے صاف انکار کر دیا ہے۔
This Opposition never learns. They are challenging a man who created history in #democracy - never before in modern times has a third political party risen so spectacularly so as to uproot a two-party hegemonic entrenched paradigm. IK is a force of nature.
#عدم_اعتماد_ہوگی_ناکام
Mr Khan #Pmik CM Kpk More than 6 months the interview is pending without any reason. It's requested to you kindly highlight the issues and forward strictly order to department Thank you.
#ConductVillageSecetaryInterviewforex-Fata
@cmkpkmehmoodkha
پنجاب آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ ھے اور اسی وجہ سے کئی علاقے نظر انداز ہوئے ہیں۔ پنجاب کے کم از کم 2 صوبے بننے ضروری ہیں تا کہ جن علاقوں کو محروم رکھ کر انکا بجٹ بھی لاہور پر لگایا گیا ھے اسکی تلافی کی جا سکے۔