پاراچنار دنیا میں ۵ لاکھ افراد پر مشتمل واحد بڑا ایسا قید خانہ ہے جسمیں قیدیوں کو نہ خوراک دی جاتی ہے اور نہ ہی ان کو جان کی کوئی تخفظ ہے
#RoadBlockedForParachinar
میرے سینکڑوں دوستوں کے گھروں میں اشیاء خوردنوش ختم ہوچکا ہے
ذرا ان کے بارے میں سوچ لیں جو دن کو کماکے رات کو کھاتے ہیں
پاراچنارمحاصرےکے١٠٠دن 😥
#RoadBlockedForParachinar
ہمیں ہفتے میں ایک دفعہ ہیلی کاپٹر تو دیا جاتا ہے کہ یہاں سے مرنے کے قریب مریضوں کو پشاور شفٹ کیا جائے
لیکن ائیرپورٹ کی NOC نہیں مل رہی جس کے بعد ہم اپنے پیسوں پر ٹکٹ خرید کر باعزت طریقے سے سفر کے آہل ہوجائیں گے
#RoadBlockedForParachinar
نوجوان پاراچنار آپ کی زمہ داری بنتی ہے
کہ آپ ان ماوں، بہنوں کے لیے آواز اٹھائیں جن کے بچے خوراک اور میڈیسن نہ ملنے کی وجہ سے ان کے گود میں شہید ہو رہے ہیں
حکومت آج بھی پاراچنار تک کنوائے پہنچانے میں ناکام رہی ہے
#SaveParachinar
حکومت کی ذمہ داریوں میں عوام کی حفاظت اور ان کی ضروریات کا خیال رکھنا شامل ہے
حکومت اپنی زمہ داری نبھاکے ٹل میں موجود سامان کی گاڑیاں کا قافلہ پاراچنار پہنچائے
#SaveParachinar
پاراچنار کے اشیائے ضروریات پر مشتمل 80 گاڑیوں کا قافلہ اس وقت ٹل کینٹ میں ہے
بگن میں دھرنا جاری ہے
اور روڈ بند ہے
حکومت چند دہشتگردوں نے سامنے تا حال بے بس نظر آرہی ہے
#SaveParachinar
ملکی سطح پر دھرنے ختم، پاراچنار مرکزی دھرنا ختم، میڈیسن ختم، خوراک ختم، پیٹرول ڈیزل ختم، ہیلی کاپٹر کینسل، کانوائی نہیں ہو رہا، اور
روزانہ کی بنیاد پر تین سے چار بچے پاراچنار میں میڈیسن نہ ہونے کی وجہ سے مر رہے ہیں، آخر کب تک؟
#SaveParachinar
پاراچنار میں محصور پانچ لاکھ آبادی کی حالت انتہائی تشویشناک ہے، اور طبی سہولیات کی کمی کے باعث ہسپتالوں میں مریضوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے
معلومات کے مطابق، آج تین مزید بچے ہسپتال میں جان کی بازی ہار گئے ہیں
#SaveParachinar
شرپسند بوکھلاہٹ کا شکار ہے اس لئے امن خراب کرنے کے حربے ڈھونڈ رہے ہیں
طوری بنگش اقوام پرامن رہے، انشاءاللہ دہشتگرد بے نقاب ہوچکا ہے
صبر و استقامت اور پرآمن انداز سے پاراچنار کا مقدمہ پوری دنیا میں لڑنا ہوگا
#SaveParachinar
یہ ہماری ترجیحات کا عکاس ہے کہ بگن میں چند دکانوں کے نقصان پر وہ لوگ آسمان سر پر اٹھا لیتے ہیں، لیکن دوسری طرف پاراچنار کے 103 بے گناہ مسافروں کی شہادت کا ذکر نہیں ہوتا، جن کو بگن بازار میں بے دردی سے شہید کیا گیا
#SaveParachinar