*ڈاکٹر ماہ رنگ کا ویڈیو پیغام*
*اس تین دن میں ہم نے اسلام آباد میں چند اچھے اور مخلص صحافیوں کے علاوہ اپنے لیے پاکستانی صحافیوں اور صحافیوں کے شکل میں جو ریاستی ایجنٹ تھے ان میں بلوچوں کے لیے صرف نفرت اور بغض پایا ہے اور ان کو واضح الفاظ میں کہتی ہوں ہمارے احتجاج میں آنے کی زحمت
نیوز الرٹ روڈ اپڈیٹ
*حب.......حب بائی پاس کے مقام پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کال پر 12 گھنٹوں سے دھ��نا جاری مظاہرین نے قومی شاہراہ پر روکاوٹ لگاکر دھرنا دئیے بیٹھے ہیں. مظاہرین کا کہنا ہے کہ اس وقت تک دھرنا ختم نہیں کیا جائے گا جب تک اسلام آباد پولیس گرفتار 20 افراد کو رہا ن
آئی جی اسلام آباد کے غلط بیانی کو حامد میر نے کچھ اس طرح بیان کیا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کسی بھی خاتون کی گرفتاری کی تردید کی جبکہ تھانے آکر انہیں بھی معلوم ہوا کہ رات کے اس پہر بھی خواتین قید میں موجود ہیں۔
@HamidMirPAK
ڈاکٹر ماہ رنگ باہر مزاکرات کر رہی ہیں جبکہ دوسری جانب فی میل شرکا کو دس دس کی تعداد میں باہر گاڑیوں میں سوار ہونے کو کہا جا رہا تاکہ انھیں واپس کویٹہ بھیج سکیں۔
ہم یہاں سے نہیں ہلیں گے جب تک تمام ساتھیوں کو رہا کر کے پریس کلب کے سامنے لے جانے کا یقینی بندوبستی نہیں ہوتا۔