Brave of @mjdawar to speak about the #rape case in Balochistan that no one wants to talk about because it involved a #PakistanArmy officer: https://t.co/FpEgYbO1KE
A news report today says that yet another major general assumed charge as DG Military Lands, a civilian cadre post in BS 21. Previous DG who relinquished charge also a major general. An account of the creeping coup against this post & much more. https://t.co/3a0YeuRP4u
جب میرے م��ک کے برخوردار سیاست و صحافت سے تعلق رکھنے والے خوددار، بردبار، دیانت دار، ایماندار آپ کے فرمانبردار ہیں تو میری کیا اوقات ہے سر
#Fakeera #fakeeracall
Saadullah Baloch's 11-year-long enforced disappearance, he was forcibly disappeared from #Khuzdar on August 25, 2009, who is still missing, we appeal from every social media activist and human rights activists to raise your voice for his safe recovery.
#ReleaseSadUllahBaloch
پنجابی فوج ہم سے اپنے وطن میں پوچھتے ہیں کہ تمہارا نام کیا ہے کہاں سے آئے ہیں کیا کرنے جا رہے ہو ۔ نواب اسلم رائیسانی کا بلوچستان اسمبلی میں خطاب
@NawabAslamKhan
جو تمہارے اپنے بنائے ہوئے جیل ہیں انہی میں ہمارے بھائیوں کو ڈال دو۔ باقی اقوام جن جیلوں سے پناہ مانگتے ہیں ہمارے بھائیوں کو انہی جیلوں میں ڈال دو، انہی جیلوں میں ڈال دو جہاں سے تم پناہ مانگتے ہو۔ حسیبہ قمبرانی
@HamidMirPAK@asmashirazi@sakhtarmengal@BBugti@RiazSangi
کشمیر میں چند دنوں کے لیے انٹرنیٹ کی بندش پر گلا پاڑ کر چیخنے والے بلوچستاں میں سالوں سے انٹرنیٹ کی بندش پر کیوں خاموش ہیں؟
#RestoreInternetInBalochistan
حسیبہ کے ایک بھائی کو شہید کیا جاچکا ہے اب اسکے کے بھائی حسان اور حزب اللہ کو فورسز نے اغوا کرلیا ہے۔ حسیبہ آج اپنے بھائیوں کی بازیابی کے لیے سراپا احتجاج ہے، اسکے آنسوں ایک دن اُن ظالموں پر قہر بن کر برسیں گے جو نہتے اور بے گناہ لوگوں کو اغوا کرتے ہیں۔ #BalochMissingPersons
Some Pakistani anchors and columnists lost their rights and liberty long ago, and don’t have the courage to stand for their own rights and liberty, how can they take a stand for women’s right and liberty
@UmarCheema1 ماشا اللہ بہت ہی معصوم ہیں پنجابی. بس اپنی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے مظلوم اقوام کا استحصال کرلیتے ہیں، اگر لوگ آواز اٹھائیں تو لوگوں کو لاپتہ کر دیتے ہیں یا زیادہ سے زیادہ انکی مسخ شدہ لاشیں پھینک دیتے ہیں.
خواتین سمیت بگٹی قبیلے سے تعلق رکھنے والے چھ افراد ہزار گنجی سے فوج کے ہاتھوں اغوا ہو چکے ہے۔تمام بلوچوں کو ایک ساتھ دہشت گرد قرار دے کر قید کر دیا جائے تو بہتر ہے .ہر دن ایسے واقعات سے لوگوں کو ذہینی مرہیز نہ بنایا جائے۔@Gulalai_Ismail@sakhtarmengal
https://t.co/VWRbUdjsYP