نوشکی ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن کے بیان کے مطابق آج نوشکی فٹبال اسٹیڈیم میں سی ایم بلوچستان کپ ٹورنامنٹ کے لیے تیاریوں میں مصروف ڈی ایف اے نوشکی کی پوری ٹیم سمیت اسٹیڈیم میں موجود دیگر فٹبال ٹیموں کے کھلاڑیوں کو فورسز نے حراست میں لیکر اپنے ساتھ لے گئے ہیں - منجانب ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن نوشکی
نوشکی: فٹ بال اسٹیڈیم کے قریب پاکستانی فورسز کے ناکہ پر فائرنگ
نوشکی: فٹ بال اسٹیڈیم کے قریب قائم پاکستانی فورسز کے ناکہ پر نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
نصیر آباد: نوتال کے علاقے میں ٹرین کو سیکورٹی فراہم کرنے کی والی فورسز کی گاڑیوں اور تجارتی گاڑیوں پر مسلح حملہ، علاقائی ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے شاہراہ پر ناکہ بندی کے دوران کاروائیاں کی
نوشکی خاران روڈ سے مسلح افراد ڈی سی خاران منیر سومرو کو اپنے ہمراہ لے گئے۔
گذشتہ روز چاغی بازار سے ایس ایچ او گل شاہ محمد کو مسلح افراد نے اغواء کرلیا تھا۔
A pickup truck reportedly hit a landmine near #Lajay on the Noshki-Kharan Road, killing the driver and injuring three people. Seven others remained safe. The injured were shifted to Teaching Hospital Noshki.
Harnai: Machinery of five coal mines in the Talab Lease area torched by unknown armed persons.Three engines and two compressors were destroyed. Coal mines belonging to five contractors were targeted. - Police
الزامات، دعوؤں، معافی سب اپنی جگہ لیکن یہ بات واضح ہوچکی ہے کہ پاکستانی فورسز و خفیہ ادارے بلوچ خواتین کی جبری گمشدگیوں میں براہ راست ملوث ہیں.
خدیہ پیر جان کو اپریل ۲۰۲۶ میں بلوچ میڈیکل کالج کے ہاسٹل سے آدھی رات کو جبری لاپتہ کیا گیا اس دورانئیے میں پاکستانی فورسز اور ان کھٹ پتلی نام نہاد وزراء ان کی جبری گمشدگی سے انکاری رہیں
بلوچستان کے حالات اتنے خراب ہیں کہ جس دن ہم بلوچستان سکیورٹی بریفنگ کے لیے گئے اس دن کوئٹہ شہر ہائی الرٹ پہ تھا ہم کوئٹہ کینٹ سے باہر کہیں نہیں جا سکے سب ( فوج سمیت ) نے ایڈمٹ کیا کہ بلوچستان کے حالات بہت خراب ہیں ! علینہ شگری ۔۔۔
آپ کو یاد ہو گا کہ کچھ دن پہلے کہا گیا تھا کہ بلوچستان میں گولی سے نہیں مذاکرات سے امن آئے گا ، دراصل فوج نے بلوچستان میں ہار مان لی ہے ۔۔
SHO of Chagai, Gul Shah Muhammad Hassani, was allegedly abducted by unidentified armed men from Chagai Bazaar. According to sources, the armed men took him away with them.
CC @MohsinnaqviC42
ماشکیل: گذشتہ روز مسلح افراد نے ماشکیل میں گلوگا کے مقام پر پاکستانی فوج کے قافلے کو حملے میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں چھ اہلکاروں کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ حملے میں دو گاڑیاں براہ راست حملے کی زد میں آئی ہے۔ حکام نے تاحال اس حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی ہے۔
کوہاٹ پولیس لائن میں 16 گھنٹے طویل جھڑپ کے باوجود حملہ آور تاحال کمپاؤنڈ کے اندر موجود ہیں
دوسری جانب حملہ آوروں نے مبینہ طور پر اسلحہ ڈپو پر قبضہ کرنے کے بعد سی ٹی ڈی جیل میں موجود قیدیوں میں بھی اسلحہ تقسیم کر دیا ہے جس کے بعد بعض قیدی بھی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ لڑائی میں شامل ہو گئے ہیں
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ اسٹڈیز (پپس) کی کانفرنس سیکورٹی وجوہات کے باعث حکام نے منسوب کروادیا۔ پپس کانفرنس ممتظمین کے مطابق انہیں تحریر شکل میں کوئی نوٹس نہیں دیا گیا
مند: بلوچ آباد میں پاکستان فوج کے کواڈ کاپٹر حملے میں پانچ افراد زخمی
خیال رہے آج مند کے علاقے بلوچ آباد اور بلو میں بلوچ آزادی پسندوں کی بڑی تعداد میں داخل ہوکر علاقوں کا کنٹرول حاصل کیا، اس دوران فورسز کی جانب سے کواڈ کاپٹرز کے ذریعے بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں عام شہری زخمی ہوئے ہیں۔