ﺍﻟﺴﻼﻡ و ﻋﻠﯿﮑﻢ
صبح بخیر
رسول اکرمﷺنےفرمایا
عورت کےلیےیہ بہت ہی مبارک ہےکہ اس کی پہلی اولادلڑکی ہو
جس شخص کی بیٹیاں ہوں اسے برا مت سمجھو کیونکہ میں بھی بیٹی کا باپ ہوں
جب کوئی لڑکی پیدا ہوتی ہے تو اللہ فرماتا ہے کہ اے لڑکی! تو زمیں میں اتر میں تمہارے باپ کی مدد کرونگا
دیکھ لو دشمنوں اور غداروں یہ ہے پاک فوج کے زخمی غازی جوان کا جذبہ۔ “یہ ماں ہے سر ماں کے لیئے جان بھی چلی جائے تو کیا ہے لاکھوں بھی آجائیں تو اس ماں پہ قربان ہے۔ الّلہُ اکبر !!