سوشل میڈیا پر پاک فوج کا ساتھ دینے والو آپ بھی وطن کے محافظ ہو آپ ففتھ جنریشن وار لڑ رہے ہو جو سوشل میڈیا کے ذریعے ہم پر مسلط کی گئی ہے آپ کو پاکستانی قوم اور پاک فوج سلام پیش کرتی ہے پاک فوج کے خلاف بات کرنے والوں کو ہم ہر میدان میں منہ توڑ جواب دیتے رہیں گے۔ انشاء اللہ
مقام رسالت ﷺبلند ہے یا مقام سعودی بادشاہ؟
کتنا بڑا المیہ ہے کہ کینیڈا نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی صورتحال پر بیان جاری کیا تو سعودی بادشاہ اور ولی عہد نے تعلقات منعقد کر دیے لیکن رسول کریمﷺکی شان میں صریح گستاخی پر ہالینڈ کے خلاف کوئی اقدام نہیں اٹھایا
#CeaseDutchEmbassy
#ISI means inter services intelligence
#Mi means military intelligence
these are two basic intelligence agencies of Pakistan
they complete their operation 90 percent out 100 percent
these are the proud of Pakistan