جس مرضی نبی کا واسطہ دو، جتنے مرضی مذہبوں کا واسطہ دو یہ ایک نہیں سننے والے ۔۔
ان کا مذہب صرف جرنیل ہ�� یہ جرنیل کے حکم کے پابند ہیں یہ انسان نہیں ہیں یہ روبوٹ جیسے حیوان ہیں ❤️🩹
یہ صرف ایک چھوٹے سے شہر کی عوامی طاقت ہے!!
جبکہ کشمیر ایکشن کمیٹی, اتنے لوگوں کے ساتھ پچھلے 55 دن سے لڑ رہےہیں مزاحمت کررہے ہیں, دوسری جانب PTI کے پاس 10 گنا زیادہ عوامی طاقت موجود ہے, لیکن عہدءداروں کو عہدوں کی لالچ اور جیل جانے کی خوف نے بزدل بنا دیا ہے!!
ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے ہم ہندوستانی فوج سے لڑ رہے ہیں، ہم پر پاکستانی جرنیل ایسے گولیاں برسا رہے ہیں جیسے بھارتی فوج کشمیریوں پر برساتی ہے
کشمیری مظاہرین
عاصم رجیم کے تابوت میں پہلا کیل مظفر آباد میں ٹھوکا جاۓ گا
میر پور ڈویژن کے تمام لوگ راولاکوٹ کی جانب مارچ کریں گے اور انشاء اللہ وہاں سے مظفر آباد کی جانب مارچ ہو گا ۔۔
#کشمیر
"عوام کے دلوں میں موجزن جذبے کو بس ایک سمت کی ضرورت تھی 🔥
! ہمارے قدم بڑھاتے ہی ہری پور، بونیر دیر، مردان اور ہزارہ کے غیور عوام جس جوش و ولولے کے ساتھ باہر نکلے ہیں، وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام کا عزم غیر متزلزل ہے۔ آپ سب کے اس بے پناہ جذبے کو سلام!"
فوج کے سپاہی روک کے کہتے ہیں ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں آپ کچھ کریں ،
اڈیالہ کے باہر کھڑے پولیس کے سپاہی کہتے ہیں آپا آپ کچھ کیوں نہیں کر رہیں۔ علیمہ خان
ماشاءاللہ۔۔۔ اب عمران خان کو رہا کروانے کا یہی واحد راستہ بچا ہے۔
عمران خان یقینی طور پر خوش نصیب انسان ہیں جنہیں اللہ نے اتنی ہمت والی بہنیں دیں ہیں۔
ہمیں ان کا ساتھ دینا ہوگا!