چوہدری عبداللہ طاہر کے جنازے میں پاکستان بھر سے لوگ آئے اور کوئی نہیں آیا تو PTI مرکزی لیڈر شپ نہیں آئی کیوں؟
پارٹی کو کسی ورکر کے ساتھ ایسا نہیں کرنا چاہیے، عمر بودلہ آبدیدہ ہوگئے،،
https://t.co/Vn01wdkarA
میں آپ کی ماں ، آپ کی بہن آپ کے پاس آئی ہوں ، ہم بہنیں جتنا کر سکتی ہیں کریں گی۔
ہم نو ماہ سے ایک ہی مطالبہ کررہے کہ عمران خان کے ذاتی معالجین کی نگرانی میں ان کا علاج کروایا جائے۔ علیمہ خان
جو صاحب تمام اہم اداروں کی ڈوریاں تھامے بیٹھے ہیں، اگر ان میں ذرا سی بھی اخلاقی جرات اور غیرت باقی ہے تو پہلے اپنے تمام عہدوں سے مستعفی ہوں، قوم کے سامنے اپنی نااہلی کا اعتراف کرتے ہوئے معافی مانگیں اور پھر میرٹ یا اصلاحات کا وعظ دیں۔ خود نظام کی خامیوں کا فائدہ اٹھا کر کرسیوں سے چپکے رہنا اور ساتھ ہی سسٹم کی ناکامی کا ڈھونگ رچانا—اب قوم کو مزید بیوقوف بنانے کی یہ کوششیں بند ہونی چاہئیں
My house has been under heavy attack since yesterday afternoon. Latest attack by Rangers, pitting the largest pol party against the army. This is what PDM and the enemies of Pakistan want. No lessons learnt from the East Pakistan tragedy.
ماشاءاللہ۔۔۔ اب عمران خان کو رہا کروانے کا یہی واحد راستہ بچا ہے۔
عمران خان یقینی طور پر خوش نصیب انسان ہیں جنہیں اللہ نے اتنی ہمت والی بہنیں دیں ہیں۔
ہمیں ان کا ساتھ دینا ہوگا!
فرضی مقدمات میں عمر ایوب خان کو عمران خان سے وفا کے جرم میں لمبی سزائیں سنائی گئیں۔ علیمہ خان کی اسٹریٹ موومنٹ میں "وزیراعظم عمران خان" کا نعرہ لگا کر عمر ایوب اور ہری پور کے عوام نے عمران خان سے وفا کو دوآتشہ کردیا۔
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” -
ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام
(21 مارچ، 2026)
ابھی دو تین دن پہلے انڈیا میں احتجاج ہوا وزیر مستعفی ہوگیا
پولیس نے لاٹھی چارچ کیا آرمی چیف نے گولی چلانے سے انکار کیا ہمارے میڈیا کو حکم تھا زیادہ سے زیادہ کوریج کرو مودی کی بینڈ بجا دو
اور کشمیر میں پچاس دن میں پچاس سے زیادہ لاشیں گرائی گئیں اوسطا ایک روزانہ
اور آج پھر ظلم کی رات ہے اور میڈیا میں ایک خبر تک نہیں
اللہ سے رحم کی دعا کریں
ظالموں سے نجات ملے
کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے 😢
لوگوں نے پاکستان کے لیے اور پاکستان تحریک انصاف کے لیے وہ قربانیاں دی ہیں جو ان پر واجب نہیں تھیں ۔۔۔۔سلام ہے ان سب لوگوں پر کیوں حق کے ساتھ کھڑے رہے
یہ شیر افضل مروت بھی کوئی عجیب بے حیا قسم کا شخص ہے۔ کرپٹ تو ہے ہی۔ بے شرم بھی ہے۔
خان کی بہنوں کو بد تمیزی سے مخاطب کیا۔ تو میں نے ٹوئیٹ کر یاد دلایا کہ یہ خان کی بہنیں ہیں۔ کچھ حیا کرو۔
خان کی بہنوں کا احترام کیا کرنا تھا۔ اس نے میری 45 سال پہلے مری ہوئی ماں کو گالیاں دینا شروع کر دیں۔
مائیں تو سانجھی ہوتی ہیں۔ مروت کی ماں ہماری ماں ہے۔ ہم شیر افضل مروت کی طرح بے شرم تو ہو نہیں سکتے کہ لڑائی نہ لڑی جائے تو ماؤں کو گالیاں دو۔
اس بے شرم کو کوئی سمجھائے کہ اپنے گرنے کا کوئی تو معیار رکھے۔