Bot, Automaton, Imran Khan Voter/sympathizer/enthusiast!
عقل کی بات کرنا کبھی نہ چھوڑو چاہے سامنے والا تم کو 'یوتھیے' کا لقب ہی کیوں نہ دے دے۔۔۔
#NoteToSelf
دو دن سے گوروں کے منہ سے اپنے ملک کی اتنی تعریف سن کے اچھا لگ رہا ہے لیکن ان کو کیسے بتائیں کہ بھائی جن کی وجہ سے تعریف ہورہی ہے پچیس سال سے بدتمیزیاں بھی انہی کی وجہ سے برداشت کرنی پڑ رہی ہے۔۔۔
نہیں سر آپ لیوی کم مت لیں.
بس آپ مفت پٹرول، مفت بجلی، پروٹوکول کی درجنوں مفت گاڑیاں اور ان کے مفت اخراجات، مفت ذاتی ملازمین، مفت کیمپ آفسز، مفت کے حج عمرے، مفت کے غیرسرکاری دورے ،مفت کے پلاٹ اور مفت کی ہر چیز ختم کردیں... معیشت کا باپ بھی ٹھیک نہ ہو جائے تو اپنا نام بدل لیجیے گا.
عمران خان پٹرول 150 پر چھوڑ کر گیا تھا۔
کمبختوں نے دو ہفتے میں اس سے زیادہ کا صرف اضافہ کیا ہے!!!
کوئی اور ملک ہوتا تو ابھی تک اپوزیشن سڑکوں پر ہوتی۔۔۔ یہاں اپوزیشن پٹرول پمپ کی لائینوں میں ملے گی۔۔۔
@PTIofficial