Pakistan Bait-ul-Mal (PBM) is an autonomous body currently being run by Barrister Abid Waheed with the purpose of alleviating living standards of the poor.
اسلام آباد: ایم ڈی پاکستان بیت المال عو�� عباس بپی وفاقی وزیر برائے میری ٹائم آفیرز سید علی زیدی اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی ا��تخار درانی سے ملاقات
Aon Abbas-Official
ایم-ڈی پاکستان بیت المال عون عبّاس بپی کی جہانگیر ترین سے ملاقات۔ بیت المال میں جاری اصلاحات اور عوامی فلاح کے منصوبوں سے آگاہ کیا۔ جہانگیر ترین نے عون عبّاس بپی اور ان کی ٹیم کی کار کردگی کو سراہا اور اپنی... https://t.co/BsfJl9T9cm
اسلام آباد: وفاقی وزیر مملک�� برائے محولیاتی تبدیلی زرتاج گل ، ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی، اور رضوان میر ، سی ای او یونیورسل سروس فنڈ، نیشنل لائبریری اسلام آباد میں پاکستان بیت المال کے زیر اہتمام... https://t.co/JRm5k6wsQW
Pakistan Bait-ul-Mal (PBM) and King Salman Humanitarian Aid and Relief Centre of Saudi Arabia Joins hands to distribute food Packages among the deserving persons during Holy Month of Ramazan. MD PBM Aon Abbas... https://t.co/xfk2noSciY
All Pakistan Chinese Enterprises Association Members presented their donations to Managing Director Pakistan Bait-ul-Mal Aon Abbas Buppi for the children of Pakistan Sweet Home (PSH) in a gracious ceremony held... https://t.co/XNMo9Ld7BX
Pakistan Bait-ul-Mal in collaboration with Qatar Charity organizes a special event for orphan children. MD PBM Aon Abbas Buppi was Guest of Honor and Deputy Speaker National Assembly Mr. Qasim Khan Suri attended... https://t.co/V7g5YCSphk
MD Pakistan Bait ul Mal Mr. Aon Abbas Buppi attended a high level meeting with higher government officials of Gilgit Baltistan that included Governor GB, Chief Secretary and other officials to discuss poverty... https://t.co/dfBpqlwHUE
گلگت: ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی کا گلگت میں قائم پاکستان سویٹ ہوم کا دورہ
دورہ میں پاکستان سویٹ ہوم گلگت میں بچوں کو دی جانے والی خوراک، لباس، تعلیم سمیت دیگر بنیادی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
Aon Abbas-Official
گلگت بلتستان: پاکستان بیت المال اور قراقرم یونیورسٹی کے درمیان مستحق طالب علموں کی حصول تعلیم کے ضمن میں مفاہمتی یاداشت پر دستخط
تقریب کا انعقاد گورنر ہاوس گلگت بلتستان میں ہوا جس میں گورنر گلگت بلتستان و... https://t.co/N7hagSkEzt
گلگت: ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی کا گلگت بلتستان میں پاکستان بیت المال کے صوبائی دفترکا افتتاح
گلگت بلتستان سمیت دور دراز علاقوں میں مقیم مستحق افراد کی بحالی کے لئے پاکستان بیت المال کے وسائل کی... https://t.co/WDRmRTZbL2
ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی کی گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون کے ساتھ ملاقات، ملاقات میں چیف سیکرٹری گلگت بلتستان بابر حیات تارڑ، آئی جی پولیس ثناء اللہ عباسی اور دیگر اعلی حکام نے بھی شرکت... https://t.co/XBR1qU7sYs
شغر: ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی کا گلگت بلتستان کے ضلع شغر میں ڈسٹرکٹ آفس پاکستان بیت المال کا افتتاح
شغر سمیت دور دراز علاقوں میں مقیم مستحق افراد تک میں پاکستان بیت المال کے وسائل کی فراہمی اور... https://t.co/qclfe0JEZH
اسکردو: ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی کا مرافی فاونڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام 100 بستروں پر مشتمل زیر تعمیر ہسپتال کودورہ
سنگلاخ پہاڑوں میں غریب عوام کو صحت کی بہترین اور مفت سہولیات فراہم کرنا انہتائی... https://t.co/LGlf6HufWF
اسکردو:
ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی کا پاکستان بیت المال کے زیر اہتمام قائم ویمین ایمپاوریمنٹ سنٹر کا دورہ
اس موقع پر ایم ڈی پاکستان بیت المال نے سنٹر میں تیار ہونے والی اشیاء، خواتین کی انحصاری کے... https://t.co/BcuvBOXWlT
اسکردو: ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی کا اسکردو میں قائم پاکستان سویٹ ہوم کا دورہ
دورہ میں پاکستان سویٹ ہوم میں بچوں کو دی جانے والی خوراک، لباس، تعلیم سمیت دیگر بنیادی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
Aon Abbas-Official
اسکردو: ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی کی گرلز کالج اسکردو میں "ملک و ملت کی تعمیر میں خواتین کے کردار اور عصر حاضر میں خواتین کے لئے تعلیم کی اہمیت " کے موضع پر منعقدہ تقریب میں شرکت۔
Aon Abbas-Official
اسکردو: پاکستان بیت المال اور یونیورسٹی آف بلتستان کے مابین مستحق اور قابل طالب علموں کی حصول تعلیم کو ممکن اور آسان بننے کےلئے باہمی یاداشت پر دستخط
پاکستان بیت المال رواں سال یونیورسٹی میں زیر تعلیم 50... https://t.co/Gk3rWB2HI3
گلگت: ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون سے گورنر ہاوس میں ملاقات کر رہے ہیں۔ ملاقات میں گلگت بلتستان کے پسماندہ طبقے کی بحالی کے ساتھ ساتھ دیگر باہمی دلچسپی کے امور بھی زیر غور آئے-
Aon Abbas-Official