سیاست میں سب سے دلچسپ اور فیصلہ کن لمحہ وہ ہوتا ہےجب اصول اورمفادایک دوسرے کےمقابل آکھڑےہوتےہیں
اس موڑ پر بھت سے بناوٹی چہرے بے نقاب ہو جاتے ہے
جو شخص اپنےفائدے،عہدےاورطاقت کو قربان کرکےاصولوں پرقائم رہے،وہ ایک حقیقی سیاستدان اور قوم کاحقیقی رہنما ہوتاہے
#مولانا_کا_کڑوا_سچ
تحریک انصاف چاہتی ہے جے یو آئی اور مسلم لیگ ن میں لڑائی بڑھے لیکن مسلم لیگ ن کے رویے میں تبدیلی آ گئی ہے اب اچانک مسلم لیگیوں نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مفاہمت کی بات شروع کر دی ہے لیکن مولانا کے ساتھی راشد سومرو نے مولانا صاحب سے مانگنے کا مطالبہ کر دیا
#دستور_اسلام_کانفرس_مردان⚡🌠⚡
تیاریاں تقریباً مکمل ہوچکی ہیں ان شاءاللہ
چند ہی لمحوں باقاعدہ جلسے کا آغاز ہوگا
انشاءاللہ کچھ ہی دیر میں مردان کی سرزمین پر امریکہ اور اسرائیل مردہ باد کی صدائیں بلند ہوگی 🔥💪
جب شرمیلہ فاروقی نے مولانا فضل الرحمن صاحب کو سزا دینے کا مطالبہ کیا کہ مولانا فضل الرحمن صاحب قانون کو نہیں مانتے اور ریاست کو للکارتے ہیں ✨
تو امام سیاست قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب نے دوبارہ للکارتے ہوئے جواب دیا 🔥🥀
Bakht Muneer
مولانا کا اپنے کارکنوں کیلئے تاریخی جملے
اللہ کا شکر ہے کہ جس نے کہ JUI کو مخلص کارکن نصیب کئے ہیں ،الحمدللہ میرے کارکن سنجیدہ ہے گالم گلوچ والے نہیں ، اور الحمدللہ میرے کارکن بہادر ہیں ڈرپوک نہیں