وزیر تعلیم @RanaSikandarH صاحب بڑے فخر سے بتایا کرتے ہیں کہ ان کے بچے بھی سرکاری سکول میں پڑھتے ہیں۔ رانا صاحب کو شاید علم ہی نہیں کہ سرکاری سکول کہتے کسے ہیں۔
یہ چک نمبر 109 ر ب کا سرکاری سکول ہے۔
میں نے اپنی زندگی میں پہلا ایسا قیدی دیکھا ہے جو کہہ رہا ہے کہ میرا جرم لوگوں کو بتاؤ، دکھاؤ لوگوں کو کہ میں نے کیا جرم کیا ہے، مگر کمال دیکھیے کہ الزام لگانے والے ہی بھاگ رہے ہیں۔ کہتے ہیں کہ نہیں، نہیں، لوگوں کو کچھ نہیں دکھانا۔
قیدی کا نام ہے عمران احمد خان نیازی ہے
ہم معدنیات چوری کرنے نہیں آئے ہم تو امن کے لیے آے ہیں۔
قرآن نے 1400 سال پہلے بتا دیا تھا ان کے بارے میں
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ کرو تو وہ کہتے ہیں کہ ہم تو صرف اصلاح کرنے والے ہیں۔
اس کے بعد اگلی آیت (آیت 12) میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
:أَلَا إِنَّ��ُمْ هُمُ الْمُفْسِدُونَ وَلَٰكِن لَّا يَشْعُرُونَ
یعنی: خبردار! وہی لوگ فساد کرنے والے ہیں، لیکن انہیں شعور نہیں۔
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
Devastating to read this letter from my father. The torture they’re putting him through will eventually kill him. We are watching the murder of Pakistan’s democratically elected leader.
This open letter from my father to the Chief Justices of Pakistan is incredibly harrowing and sheds light on the disgraceful treatment he and his wife, Bushra Bibi, have been suffering in prison, in complete violation of Pakistan’s constitution, the Jail Manual, the Prison Rules, and the orders of Pakistan’s Supreme Court. His blood pressure is now dangerously high as a result of the solitary confinement and torture he has endured over the past year, and, as he has said in this letter, doctors have told him he is at high risk of a brain hemorrhage and cardiac arrest, while he has already suffered damage to his heart. The Pakistani regime however continues to ignore the orders from the Supreme Court for him to receive proper treatment at a private hospital, Shifa International, access to visits from family members, doctors, and regular calls with us, his sons.
My father’s appeal to receive proper medical care is in no way a request for special treatment, it is the absolute bare minimum required to comply with internationally recognised standards for human rights. The situation is becoming increasingly desperate and we demand that Pakistan’s regime implement the orders of the Supreme Court immediately, and shift him to Shifa International hospital for treatment before it is too late.
فواد چوہدری کا مریم نواز کے دورۂ جہلم پر ردعمل
مریم نواز نے جہلم میں ان منصوبوں کا افتتاح کیا جو پی ٹی آئی دور میں شروع ہوئے تھے، فواد چوہدری
لندن پلان نہ ہوتا تو جہلم کے منصوبے چار سال پہلے مکمل ہو چکے ہوتے، فواد چوہدری
فارم 47 کی حکومت نے جہلم کے منصوبوں میں تاخیر کی اور کام کا معیار تباہ کیا، فواد چوہدری
زمین کی 21 کروڑ روپے سے زائد کمپنسیشن لی گئی، مگر دو رویہ سڑک کو ایک رویہ کر دیا گیا، فواد چوہدری
ٹراما سینٹر پانچ سال سے تقریباً تیار تھا، تھوڑی سی رقم سے مکمل ہو سکتا تھا مگر نہیں ہوا، فواد ��وہدری
1898 سے زیر التوا جلالپور کینال سوا سو سال بعد ہماری کوششوں سے مکمل ہوئی، فواد چوہدری
مریم نواز نے جہلم کو ایک بھی نیا منصوبہ نہیں دیا، فواد چوہدری
صرف ہمارے منصوبوں پر تختیاں لگا کر جہلم میں سیاست نہیں ہو سکتی، فواد چوہدری
فارم 45 والے آزاد الیکشن میں جہلم ہمارا گڑھ ہے اور رہے گا، فواد چوہدری
ن لیگ ��امعلوم امیدواروں سے نہیں جیت سکی تو ہم سے جیتنا ناممکن ہے، فواد چوہدری
راولاکوٹ سے سری نگر تک
اک قضیہ ہے
اک نعرہ ہے
اک سودا ہے
اک رستہ ہے
ایک الم ہے
ایک ہی غم ہے
ایک جنون ہے
ایک ہی خون ہے
ایک گھٹن ہے
ایک چبھن ہے
ایک خطا ہے
ایک سزا ہے
ایک سا مقتل کا نقشہ ہے
اِس منظر سے اْس منظر تک
راولاکوٹ سے سری نگر تک
پیروں میں زنجیریں ایک ہیں
جینے پر تعزیریں ایک ہیں
وحشت کی تصویریں ایک ہیں
خوابوں کی تعبیریں ایک ہیں
قبروں پر تحریریں ایک ہیں
اک شہ رگ کا نام لکھا ہے
اِس خنجر سے اْس خنجر تک
راولاکوٹ سے سری نگر تک
احمد فرہاد
وفاقی غیر آئینی عدالت ایک سال سے صرف عمران خان اور اس کی پارٹی کے خلاف ہی پھرتیاں دکھا رہی ہے
ان ٹاؤٹوں کا کام اسٹیبلشمنٹ کے اشارے پر آئین کی شکل مزید بگاڑنا ہے نا کہ کوئی مسئلہ حل کرنا
تقریباً 48 گھنٹے پہلے میں نے خبر دی کہ سپیکر KP بابر سلیم سواتی کو سینے میں شدید درد (ممکنا ہارٹ اٹیک ) کی وجہ سے CMH میں لایا گیا۔
مجا�� ہے اس خبر پر کسی نے کوئی ٹوئیٹ کیا ہو۔ کیونکہ سپیکر کا کوئی گروپ نہیں ہے۔ گروپ ہوتا تو طوفان مچا ہوتا۔
میرا سوال ہے کیا سپیکر KP ہمارا حصہ نہیں ؟ کیا اس کے لئے آواز اٹھانا ہمارا فرض نہیں۔
اب انہی گروپوں کے کئی مہرے اس ٹاپک کو تبدیل کریں گے اور حقیقت کو نظر انداز
پتلو کی وڈیو میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ میں نے فیلڈ نارشل کو سپورٹ کیا۔ اور بہت گندی گالیاں کھائیں۔
مطلب ان سبکو پتہ ہے کہ فیلڈ مارشل کو سپورٹ کرنے پر عوام کا کیا ری ایکشن ہے۔
کیا ہم یہ اخذ کر لیں کہ تحریکِ انصاف کے تمام تر عہدیداران نے سرنڈر کر دیا ہے؟ چیئرمین، جنرل سیکریٹری، سیکریٹری اطلاعات سمیت تمام قیادت مکمل خاموش ہوچکی ہے ۔ اب یہ لڑائی صرف عمران خان صاحب اور ان کے ورکرز کی رہ گئی ہے، اور وہ مل کر یہ لڑائی لڑیں گے۔