اسرائیل کا ’جنگ بندی‘ پر جواب:
• 50 اسرائیلی طیاروں نے صرف 1 منٹ میں 160 بم گرائے
• لبنان کے 100 مقامات کو نشانہ بنایا گیا
• متعدد رہائشی علاقوں پر حملے
• 300 سے زائد افراد جاں بحق
اب وقت آ گیا ہے کہ اسرائیل کو اقوامِ متحدہ سے نکالا جائے۔
ایرانی فوج کا ٹرمپ کو پیغام جاری🚨
اگر ٹرمپ نے, ایرانی پلانٹس کو ٹارگٹ کیا تو
ایرانی فوج ابوظہبی میں موجود Stargate UAE میگا پروجیکٹ کو "مکمل تباہ" کردینگے!
اسکے ساتھ لنک ساری کمپنیاں OpenAI, Nvidia, Microsoft, اور G42 جو شراکت دار ہے, سب کو تباہ کیاجائے گا
ویڈیو بھی جاری🔥🔥
قرآن کے 39 نسخے معاذاللہ انسانی غلاظت میں ایف آئی اے اور این سی سی آئی اے۔ کے دفاتر میں لپٹے پڑے ہیں۔ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فلفور ایک آرڈینینس کے ذریعے اس بات کو یقینی بنائے کہ ان نسخوں کے ڈی این اے ٹیسٹ کرائے جائیں، انھیں غسل دے کر ان کی تدفین کی جائے۔
#یوم_عزت_قرآن
🔴 ایک اسرائیلی فوجی نے غزہ کے شمالی علاقے جبالیہ میں ایک فلسطینی خاندان کی ویڈیو اپنے ذاتی اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔
یہ خاندان اغوا کر لیا گیا ہے اور ان کی حالت کا ابھی تک کوئی پتہ نہیں۔
پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے،
بے شرمی اور غلامی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے،غزہ کے جینوسائیڈ کے سرپرست، فنانسر،جس کے ہاتھ سے اہلیان غزہ کا خون ٹپک رہا ہے کی یہ تعریفیں؟؟؟آج قائد کی روح کیساتھ شہداء غزہ کے روحیں بھی تڑپی ہوگی۔