جس میں نہ ہو انقلاب، موت ہے وہ زندگی
رُوحِ اُمم کی حیات کشمکشِ انقلاب
(ترجمہ: جس زندگی میں انقلاب نہ ہو، وہ موت ہے؛ قوموں کی روح کی زندگی انقلاب کی جدوجہد میں ہے)
🟨 *آیت اللہ سید جواد نقوی حفظہ اللہ:*
🟡 اپنی مذہبی شناخت کے ساتھ زندگی گزاریں، یہی ہمارے شہداء کا بہترین احترام ہے، ورنہ شہداء کا خون ضائع ہو جائے گا۔
#مدافع_امت_سید_جواد
"اگر فرقہ واریت کو سیاسی مصلحتوں کی وجہ سے برداشت کیا جائے تو اس کی قیمت بالآخر قومی سلامتی کو ادا کرنا پڑتی ہے۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
فرقہ واریت امت کو کمزور کرتی ہے،جبکہ اتحاد اسے مضبوط بناتا ہے۔ سید جواد نقوی کی گفتگو کا ایک نمایاں پہلو امتِ مسلمہ کے اتحاد پر زور دینا ہے
#مدافع_امت_سید_جواد