کیچ : پاکستانی فورسز نے بلوچستان کے علاقے تمپ کونشکلات میں استاد منہاج مختار اور دیگر لوگوں کے گھروں پر چھاپہ مارکر دو افراد حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔ جبکہ استاد مہناج مختار کے والد کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔
@VBMP5
کوئی #شرم_حیاءوغیرت
را،موساد،سی آئی اےکےٹکرکےاداروں-دنیاکی بہترین افواج میں سےدلیرفوج-ازخُودنوٹس میں مشہورعدلیہ کچھ دیکھ،سُن بھی رہے ہو؟انسانیت کےعظیم نام #ماں اوردوبیٹوں کوقرآن کاواسطہ دیکربھی نہیں بچاسکےتم-باقی مغویوں کی بازیابی میں بھی اس فریادکےبعدتاحال ناکام ہوتم-جہانگیرمری
خون سے لت پت یہ ایک کپڑا نہیں ہے بلکہ بلوچوں کی روزمرہ زندگی کی ایک چھوٹی سی جھلک ہے، جو ریاست کی طرف سے ہمیں ہر روز مختلف رنگوں میں مہیا ہوتی ہے۔
#SaveHafeezBaloch
بلوچستان میں آٹے کے بحران شدت اختیار کر گئی ہے ۔عوام کے لیے روٹی کا حصول مشکل بن گیا ہے ۔
صوبے میں آٹے قلت پر کورکمانڈر بلوچستان کا ایکشن لینا خوش آئند ہے امید کرتے ہیں جلد اس بحران پر قابو پایا جائے گا ۔
#بلوچستان