بنی گالا مضافات میں ایک شخص رہتا میں اسکا پیروکار ہوں Trending Team Official Pakistan Head Team is Supporting Imran Khan and Pak Army on Social Media Platf
وزیر اعظم نے میثاق جمہوریت کی بات کی ہے تو آئیں آگے بڑھیں۔ آپ ان کیمرہ اجلاس بلائیں اگر آپ کو خدشہ ہے کہ پی ٹی آئی والے ہنگامہ کریں گے۔ میں پی ٹی آئی والوں کی ضمانت دیتا ہوں وہ کچھ نہیں کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب
آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے چکوال میں مبینہ پولیس فائرنگ سے 9 سالہ آسٹریلوی بچی کی ہلاکت پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان سے فوری، آزاد اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ایک معصوم بچی کی جان کا ضیاع ناقابلِ برداشت ہے اور ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جانا ضروری ہے۔
@MohsinnaqviC42
لیڈرشپ کمپرومائزڈ ہیں، بے غیرت ہیں، غدار ہیں لیکن علیمہ خان جو ہر منگل کو اڈیالہ جیل کے باہر کال دیتی ہیں تو اڈیالہ جیل عوام کیوں نہیں جاتی؟
اس کا جواب ضرور دیں 🧐
کوٹ لکھپت جیل میں قید پارٹی کے سینئر ممبران کی عمر 70 سال اور اس سے زیادہ ہے۔ اس عمر میں ہم سب کو طبی امراض کا سامنا ہے، ہمارے حالات روز بروز بگڑ رہے ہیں، ہمیں اس جیل میں 3 سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے، لیکن جو سہولتیں ہمیں صحت کے لیے ملنی چاہیے تھیں، وہ روک دی گئی ہیں۔ ہم نے اس کی شکایت ATC کے انتظامی جج سے کی ہے۔ وہ بارہا جیل حکام کو ہماری صحت کی خدمات کے لیے ہدایات دے چکے ہیں۔ عدلیہ کیا کہہ رہی ہے اس کی کسی کو پرواہ نہیں، دوسرے لفظوں میں عدلیہ اب ایک غیر وجود میں آکر رہ گئی ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کا جیل سے پیغام
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
بیرسٹر گوہر کے مطابق انہیں اطلاع موصول ہوئی ہے کہ خان صاحب کو گزشتہ شب دوبارہ انجیکشن لگوانے کے لیے پمز اسپتال منتقل کیا گیا جس کے بعد انہیں واپس اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا
ایک امر اب روز روشن کی طرح عیاں ہو چکا ہے کہ کوئی نہ کوئی حقیقت ایسی ہے جسے حکومت اس وقت پوری قوم سے پوشیدہ رکھے ہوئے ہے اور عمران خان کے اہل خانہ سے بھی مخفی رکھا جا رہا ہے
عمران خان کی صحت کے حوالے سے خدشات اور اندیشے اب مزید گہرے ہو گئے ہیں
عمران خان کی تینوں بہنوں نے اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ کیا ہے اور دس ہزار افراد کی شرکت کا اعلان کیا ہے
پاکستان تحریکِ انصاف کو بھی فوری طور پر باضابطہ کال دینی چاہیے تاکہ کارکن بڑی تعداد میں اڈیالہ پہنچیں اور عمران خان کی غیر قانونی تنہائی کے خاتمے کے لیے بھرپور آواز بلند کر سکیں
انہوں نے شہباز شریف کو ڈس اون کر دیا ہے پارلیمنٹ میں نواز شریف کا کوئی نام نہیں لیتا اور پروگراموں میں شہباز شریف کا کوئی نام نہیں لیتا ! رانا عاطف ۔
میں نے تو لیا ہے ! بے اختیار
آپ ممبر پارلیمنٹ نہیں ہیں نا ! رانا عاطف ۔۔
اسد قیصر چھا گئے 🔥🔥🔥
کس اخلاقی اتھارٹی سے تم بجٹ پاس کرتے، کس اخلاقی اتھارٹی سے قانون پاس کرتے ہو، تمھیں خود پتہ ہے، تمھاری بیویوں کو پتہ ہے، تمھارے بچوں کو پتہ ہے، تمھارے ڈرائیورز کو پتہ ہے تم مسترد شدہ ہو، تم ہارے ہوئے ہو،
تمہارا لیڈر بری طرح ہار گیا پورا شریف خاندان ذلیل ہو کر ہار گیا اور فارم 47 کی لاسٹک کی شلوار پہنائی گئی
اسد قیصر کا وفاقی وزر عطاء تارڑ اور احسن اقبال کو جواب
میری قومی اسمبلی میں کی گئی تقریر کاٹی گئی جب ہم نے پتہ کیا کہ ایسا کس نے کیا تو پتہ چلا کہ اسمبلی میں کسی ادارے کا ڈنڈی مار بیٹھا ہے جو کہہ رہا ہے کہ بے شک آپ سچ بولیں لیکن آپ آئینی طور پر افواج اور عدلیہ کا نام نہیں لے سکتے۔ میں اپنی تقریر دوبارہ جاری کروں گی، شاندانہ گلزار
میں ایران سے ہوں پاکستان کی عوام شیر دل ہے لیکن پاکستان کی حکومت صرف زبان سے ایران کے ساتھ نظر آتی ہے جبکہ دل و دماغ سے یہود و نصاریٰ کے ساتھ کھڑی ہے
ہم ایران میں اگر پاکستان کے کسی شخص کی دل سے عزت کرتے ہیں تو وہ عمران خان ہیں جو اپنے لوگوں کے لیے جیل میں بیٹھے ہیں ہم جانتے ہیں کہ انہیں امریکہ نے اقتدار سے ہٹایا تھا اور وہ آج بھی اپنی قوم کے لیے جیل میں بیٹھے ہیں
ایران سے آئے شہری کی گفتگو
یہ غیر منتخب لوگ کیا فکر کریں گے ہمارے مزدوروں کی،
پاکستان میں یہ کیسی جمہوریت ہے جہاں نوجوانوں اور نسل کا محبوب لیڈر عمران خان جیل میں ہے،
شاہ محمود قریشی جیل میں ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد جیل میں ہے، عمر سرفراز چیمہ جیل میں ہے،
پختونوں کی بیٹی پنجاب آئی اس نے وڈیروں کو دو مرتبہ شکست دی، اُس زرتاج گل کو آپ نے 50 سال قید کی سزا دے دی، فیلڈ مارشل عمر ایوب خان کے پوتے کو آپ نے 50 سال قید کی سزا دے دی، پاکستان کو پہلی جنگ جتوانے والے شاعر کے بیٹے شبلی فراز کو آپ نے 50 سال قید کی سزا دے دی،
ملک احمد خان بھچر کو آپ نے بچاس سال قید کی سزا دے دی،
پاکستان میں دہشتگردی کی جنگ میں سر پر کفن باندھ کر نکلنے والا صاحبزدہ حامد رضا صاحب کو آپ نے پخاس سال قید کی سزا دے دی، یہ کونسا ملک اور کیسی جمہوریت ہے، علی محمد خان
کیا ہم فوجی وردی اس لیے پہنتے ہیں کہ جب جنگ کا وقت آئے تو میں جنگ لڑوں؟ اپنے گھر کا یہ حال ہے کہ 'ہارڈ اسٹیٹ' کہ کوئی سر اٹھائے فنا کر دو۔ کشمیریوں کے مطالبات میں سے ایک پوائنٹ بتایا جائے کہ جس پر ان سے بات نہیں کہ جا سکتی، مولانا فضل الرحمان
ڈاکٹر عظمٰی کا خدشہ 🚨
کیا یہ عمران خان کو زہر کا انجیکشن تو نہیں لگا رہے ہیں کیونکہ ان میں یہ صلاحیت ہے کہ لوگوں کو زہر دے کر مار دیا جائے۔ ہمیں اس وقت کچھ بھی نہیں پتہ، ہم نے انہیں انجیکشن سے منع کیا تھا
یہ عماد سرحان ہے۔ ایک فلسطینی مسلمان جس کی زمین گھر باغ سب کچھ اسرائیلیوں نے چھین لیا تھا۔
اس نے احتجاجی تحریک شروع کی تو اسرائیل نے گرفتار کر لیا۔ اس چوبیس سالوں تک اتنا ذہنی اور جسمانی تشدد کیا کہ یہ دل کے عارضے میں مبتلا ہوگیا۔ چلنے پھرنے کے قابل نہ رہا۔ وہیل چئیر تک محدود ہوگیا۔ آج سسک سسک کر جیل میں بغیر علاج کے شہید ہوگیا۔ اسرائیلیوں کے تشدد سے اس کا دل پھٹ گیا۔
اسرائیل ایک ظالم، قابض اور فاشسٹ رجیم ہے۔ فلسطینیوں کی زمینیں چھین کر اس پر قائم ہوا ہے۔ اسے خوف ہے کہ فلسطینیوں پر ظلم کم کیا تو وہ اٹھیں گے اور اپنا حق واپس لے لیں گے۔
پاکستان تو ایک مسلمان ملک ہے۔ اس کے حکمران تو کلمہ گو ہیں۔ پھر پاکستان میں عمران خان پر وہ ظلم کیوں جو فاشسٹ اسرائیلی رجیم فلسطین قیدیوں پر کرتا ہے؟
استشهد السجين الفلسطيني عماد راجح سرحان😢😢💔💔
🚨🚨ٹرمپ کی ایران کے ساتھ ڈیل میں امریکہ اور اس کے عرب اتحادیوں کی طرف سے ایران کو 300 ارب ڈالر کی جنگ میں نقصانات کی تلافی کے لئے ادائیگی بھی شامل ہے۔
ایرانی انداز میں
آرٹ آف دی ڈیل! 👍
عمران خان کو اڈیالہ جیل سے پمز لایا گیا نا فیملی کو مطلع کیا گیا نا ہی عمران خان کے ذاتی معالجین کو مطلع کیا گیا ۔
تحریک انصاف کو اپنی حکمت عملی میں تبدیلی لانا ہو گی دباؤ بڑھانا ہو گا
یہ ہمارے سروں کی قیمتی لگا رہے ہیں اگر ہم اگر یہاں خواتین نہ بیٹھی ہوتی تو میں ان کو جواب دیتا کشمیری بکاؤ نہیں تم کیا سمجھتے ہو سب بک جاتے ہیں کشمیر میں سب شہباز شریف نہیں ہیں....
سردار امان کشمیری