"اگر آپ خوبصورتی سے محظوظ نہیں ہوتے، آرٹ اور کتاب سے محبت نہیں کرتے، موسیقی اور رقص سے لطف اندوز نہیں ہوتے تو آپ کو موت کا کوئی ڈر نہیں ہونا چاہئے کیونکے آپ مر چکے ہیں!"
پی ڈی ایم نے الیکشن کمیشن سے درخواست کی ہے کہ ملک بھر میں نو سیٹوں پر ہونے والے ضمنی الیکشن (جس میں پی ٹی آٸی کی طرف سے عمران خان نے کاغذات جمع کراٸے ہیں) اور سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملکہ برطانیہ کی اچانک رحلت کے باعث غیر معینہ مدت تک کے لٸے ملتوی کردٸے جاٸیں
لگتا ہے نئے چیف کی تعیناتی کا وقت قریب آنے پر محکمے کی اندرونی لڑائی شدت اختیار کر گئی ہے اور کپتان ایک دھڑے کا ترجمان بن گیا ہے ۔ محکمے کے اندر مفاہمت کا کوئی نہ کوئی راستہ نکل ہی آئے گا لیکن اس چکر میں کپتان کسی کے ہاتھوں خرچ ہو جائے گا ۔
#غصہ_ہمیں_بھی_ہے
راحیل شریف علیہ الرحمہ کے زمانہ میں یوم دفاع آیا تو ایک چینل نے جذباتی ہو کر ان کے بھائی کی فوجی خدمات شہادت ملنے والے نشان حیدر پر ٹی وی پروگرام چلا دیا۔ تو لوگوں نے بتایا کہ بھائی یہ پروگرام 16 دسمبر کو چلانا شبیر شریف 71 کی جنگ کا شہید تھا 65 کی نہیں۔
#غصہ_ہمیں_بھی_ہے
عمران خان کی آرمی چیف کی تقرری سے متعلق بحث غلط سمت یعنی حب الوطنی کی طرف موڑ دی گئی ہے۔
مسئلہ یہاں آئینی اور جمہوری رویے کا ہے جس پر ابھی تک سوائے رضاربانی صاحب کے کسی نے اس پر بات نہیں کی۔ باقی صرف بوٹ پالش کا مقابلہ شروع ہے۔
#bajwa_traitor
@MashwaniAzhar اس تجارت سے نقصان کیا ہوگا اسکا علم تو نہیں لیکن کچھ دنوں تک سبزیوں کی قلت سے مقامی تاجروں نے جو فائدہ اٹھانا ہے اسکا اندازہ ہونا چاہیے۔ سیاست کیلئے عوام کو ذلالت کی بھینٹ مت چڑھائیں۔
اٹلی کا شہر روم جو اپنے کھنڈرات دکھا کر دنیا بھر کے سیاحوں سے کماتا ہے اُس کی مثال کسی نے اُس بیٹے کی دی تھی جو اپنی ماں کی لاش کو سڑک پر رکھ کر اُس کی تدفین کے لٸے امداد وصول کر رہا ہے۔ اگر تدفین جتنے پیسے جمع ہو بھی جاٸیں تب بھی وہ نہیں دفناٸے گا کہ کماٸی کا ذریعہ بند ہوجاٸے گا
جو ایک دن میں 500 کروڑ جمع کرسکتا ہے اُس پر یہ ”ٹُچے“ توشہ خانے سے چند لاکھ چرانے کا الزام لگاتے ہیں۔ خہ خہ خہ ٹیلی تھون کرکے دیکھ لیں۔ اُنہیں کوٸی ایک پاٶ دھی بھی نہیں دے گا۔
😄
#عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم
الخدمت فاؤنڈیشن جس کمٹمنٹ کے ساتھ رفاحی کام کرتی ہے، تعریف نا کرنا خیانت ہوگی، جماعت کی سیاست فلاپ اور خدمت آؤٹ کلاس ہے۔
جماعت سیاست کو خیر باد کہہ دے۔