اطلاعات کے مطابق دالبندین (نوکچاہ)، قلات اور مستونگ (کنڈ عمرانی) میں پاکستانی فوج کو مسلح حملوں کا سامنا کرنا پڑا۔ قلات میں تین بکتر بند گاڑیوں کو راکٹوں و بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنانے جبکہ مستونگ میں مورچوں پر حملے کی اطلاعات ہیں، جن میں فورسز کے نقصانات کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔
A little daughter with a heart bigger than her age. ❤️
She stands beside her sick father, becoming his source of strength and comfort. Some bonds are beyond words.