Strange. @ajplus has removed the interview of @yusufbaluch an activist who discussed the situation of #Balochistan
Is this an ethical way of journalism?
I don't understand why people don't just lock in on YouTube
My faceless YouTube channels make me $122,000+/month (long form only)
YouTube is not luck. It's a formula.
Let me send you a free course on exactly how to launch a Faceless YouTube Channel now & you could be making $11,000/month in January 2026.
To get: -
1. Follow @ai_uncovered (So I can DM you )
2. Like & Retweet (MUST)
3. Reply " YT " Must follow me to get DM.
- BOOKMARK [Must]
“I killed 900 people, and raped 50 young girls and 200 women.”
An Islamic State terrorist smiles as he proudly describes what he did to Yazidis and Christians.
Happy Islamophobia awareness month!
Quetta is alarmingly unsafe for women to commute. A white car (num plate: APZ800) followed me for an hour on Brewery road & threw a phone num at me twice. I was traumatised
Can these harassers be controlled @hamzashafqaat@ShahidRind@Advjalila@Akbar_notezai@PakSarfrazbugti
دلجان کا خاندان پچھلے 13 دن سے آواران ڈی سی آفس کے سامنے دھرنا دیے بیٹھا ہے، لیکن بار بار مذاکرات کے باوجود ان کے مطالبات تسلیم نہیں کیے جا رہے، بلکہ انہیں ہراساں کیا جا رہا ہے۔
#ReleaseDilJanBaloch
میرے بیٹے دلجان بلوچ کے بازیابی کے بغیر دھرنا ختم نہیں کیا جائے گا اس کیلئے اگر مجھے مار بھی دیا جائے ، جبری گمشدگی کے ڈر سے میرا بیٹا آواران میں رہتا بھی نہیں تھا ، کس قصور کے بنیاد پر اسے لاپتہ کیا گیا ہے۔
دلجان بلوچ کے بازیابی کیلئے آواران میں گزشتہ چھ دن سے احتجاجی دھرنا دیا جارہا ہے، دلجان کے اہلخانہ اور دھرنے کے شرکاء کو مسلسل سیکیورٹی فورسسز کے جانب سے ہراساں کیا جارہا ہے۔ انکے ضعیف والد اللہ بخش اس عمر میں دھرنا دے رہا ہے۔
دلجان بلوچ کا تعلق آواران سے ہے، آواران کا شمار بلوچستان کے ملیڑائزڈ علاقوں میں ہوتا ہے ، جہاں فوجی آپریشنز کے سبب بیشتر آبادی نقل مکانی پر مجبور کر دی گئی ، اور باقی آبادی ریاستی جبر کا شکار ہے ، جس میں مقامی آبادی کو زبردستی مزدوری بھی کرائی جاتی ہے۔ یہ وہ لاقانونیت ہے، جس سے بلوچستان کا ہر خاندان متاثرہ ہے۔
#ReleaseDilJanBaloch
#SaveBalochStudents
پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ سے ایک بلوچ دشمن جماعت رہی ہے اور اس جماعت نے بلوچوں پر ظلم و ستم کے لیے ریاست کے فرنٹ مین کا کردار ادا کیا ہے۔ آج کراچی پریس کلب کے سامنے بلوچ ماؤں، بہنوں اور بزرگوں پر ہونے والا تشدد اس جبر کا تسلسل ہے۔
کراچی پریس کلب کے سامنے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے پرامن احتجاج پر سندھ پولیس اور خفیہ اداروں کے ظلم نے وہ منظر پیش کیا ہے جو کسی بھی باشعور اور انسانیت سے محبت کرنے والے دل کو چیر کر رکھ دیتا ہے۔ بلوچ خواتین، جو ہمیشہ اپنی عزت و وقار کی علامت رہی ہیں، ان پر بے رحمی سے تشدد کیا گیا۔ ان کے آنسوؤں میں وہ درد بھری کہانی پوشیدہ ہے جو گزشتہ سات دہائیوں ��ے بلوچ قوم سہتی آ رہی ہے۔ ان کے ہاتھوں میں اٹھے بینرز صرف کاغذ کے ٹکڑے نہیں تھے، بلکہ وہ ہمارے خوابوں اور ہماری زمین پر جاری ظلم کی ترجمانی کر رہے تھے۔
لالا وہاب بلوچ، جو ہمارے بزرگ رہنما ہیں، پر تشدد، ان کی بلوچی ٹوپی کی بے حرمتی، اور گرفتاری کے بعد ان کا لاپتہ کیا جانا ہمارے وقار پر ایک سنگین حملہ ہے۔ ہماری خواتین کی چادریں کھینچنا، ان کی حرمت پامال کرنا بلوچ روایات اور اقدار پر کھلی جارحیت ہے۔
میرے بلوچ قوم! یہ وہ وقت ہے جب ہمیں اپنے آنسوؤں کو مزاحمت میں بدلنا ہوگا۔ یہ ظلم ہمیں توڑنے کے لیے نہیں، بلکہ ہمیں اپنے حقوق کے لیے مزید مضبوطی سے کھڑا ہونے کا سبق دے رہا ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ یہ راستہ آسان نہیں، یہ سفر طویل اور کٹھن ہے، مگر جب ایک قوم اپنے حق کے لیے کھڑی ہو جائے تو اسے کوئی طاقت روک نہیں سکتی۔
آج کے اس ظلم کے باوجود ہمارے ارادے مضبوط ہیں، بلوچ خواتین کی مزاحمتی روح زندہ ہے، اور بلوچ قوم کی جدوجہد زندہ و جاوید ہے۔ ہم خاموش نہیں رہیں گے، ہم جھکیں گے نہیں، ہم لڑیں گے اور اپنے حق کو حاصل کر کے رہیں گے۔
یہ جدوجہد ہماری قوم کی بقاء اور روشن مستقبل کی جنگ ہے، اور اس میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
#StopBalochGenocide
#EndEnforcedDisappearences
#ReleaseBalochProtesters
I am very pleased and grateful to one of my favorite debaters, @mehdirhasan, for giving me the opportunity to speak about our peaceful activism, Baloch rights, and the reasons I was prevented from traveling to New York. My conversation with Mehdi starts at 39:00. via @zeto_news
https://t.co/kiWDD9FzWU
#StopBalochGenocide
#EndEnforceDisappearances
“I have known Shabir for years. There is an innocent child inside him but pakistan army does not care, they will kill him.”
Lumma karima
#SaveShabirBaloch