پاکستان ایک رضاکارانہ فیڈریشن ہے اس کے صوبے اقوام کی تاریخی جغرافیائی ثقافتی و لسانی شناخت پر مبنی ہے، 18ویں ترمیم کو رول بیک کرنے اور انہیں بند کمروں میں بیٹھ کر چھیڑنا ملکی مفاد میں نیک شکون ثابت نہیں ہوگا، بہتر یہی ہے کہ لوکل گورنمنٹ نظام کو مظبوط کیا جائے۔
#نئےصوبےنامنظور
بلوچستان کو تقسیم کرنا کسی مسئلے کا حل نہیں۔ ضرورت نئی لکیریں کھینچنے کی نہیں، عوام کو ��ن کے آئینی حقوق، وسائل پر اختیار اور برابر ترقی دینے کی ہے۔
بلوچستان کی وحدت اور شناخت پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔
#نئےصوبےنامنظور
بلوچستان کو مزید انتظامی تقسیم کے نام پر بانٹنے کی بجائے اس کے پسماندہ اضلاع، دور دراز علاقوں اور محروم عوام کو بنیادی سہولیات، تعلیم، صحت، روزگار کے یکساں مواقع فراہم کیے جائیں۔ مسئلہ صوبوں کی تعداد نہیں، وسائل کی منصفانہ تقسیم، اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی ہے
#نئےصوبےنامنظور
وچستان کسی انتظامی تجربہ گاہ کا نام نہیں، یہ اپنی منفرد تاریخ، شناخت، جغرافیہ اور سیاسی و قومی تشخص رکھنے والی سرزمین ہے۔ عوام کو تقسیم کرنے کے بجائے مسائل کا حل آئینی حقوق، وسائل پر اختیار، حقیقی جمہوریت، م��بوط بلدیاتی نظام اور مساوی ترقی میں تلاش کیا جائے۔
#نئےصوبےنامنظور
National Party secured all seats in Kech, winning four provincial seats and the National Assembly seat for Gwadar/Kech.
Our mandate from three provincial seats in Kech has been stolen, and the Gwadar/Kech seat has been given to a person who is unknown to the people.
1/
پاکستانی فوج کا ایک کرنل شہباز نیشنل پارٹی کے سیکریٹری جنرل جان محمد بلیدی کو کال کر کے کہتا ہے کہ دھاندلی زدہ الیکشن کو قبول کر لو نہیں تو اپ کو قتل کر دونگا۔
سمجھ نہیں آتا اس ملک کو کس ڈگر پہ لے جا رہے ہیں
@JanBulediNP@DrMalikBalochNP@HamidMirPAK@NationalParty_@Bizenjo
#پاکستانی آئی ایس آئی کی #کرنل شہباز کی جانب سے نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل جان محمد بلیدی کو جان سے مارنے کی دھمکی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ،واجہ جان محمد بلیدی عوامی لیڈر ہیں کرنل جنرلوں کی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں
@JanBulediNP@BohairS@DrMalikBalochNP
Morning!
@sakhtarmengal asks his followers to vote for Yaqoob Bezinjo, the son of drug kingpin Imam B who is a most wanted in the US & accused of killing a serving DC Gwadar Abdul Rehman Dashti. Mengal wanted Bezinjo 2 contest from his party
Link https://t.co/ph8N6h2uZF
کوئٹہ: پریس کلب کوئٹہ شہید گل زمیں حبیب جالب کے بھائی حاجی رحمت اللہ بلوچ نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت بی۔این۔پی (مینگل) سے مستعفی ہو کر نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کر لیا ہے۔
Strongly denounce PTI's petition to annul the RO’s, posing a potential threat to election timelines.
The @ECP_Pakistan must expedites the election process, any delay in General Elections is UNACCEPTABLE.
شعو��ی سیاست کے بغیر سماجی تبدیلی ممکن نہیں
عوام کو شعوری سیاسی جماعت کا حصہ بننا ہوگا اور سماجی تبدیلی میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا
نیشنل پارٹی کی سیاست شعوری بھی ہے اور سماجی تبدیلی کی علامت بھی
@DrMalikBalochNP
قائد عوام ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
Panjgoor Hundred of peoples joined national party from municipal Commitee sordo..I extremely welcome the all Respectables friends in national party. @NationalParty_@Jalil_NP@NQuddos_NP @NPQuetta_ @HameedaFidaNP
Massive Public Gathering in Karkh, District Khuzdar, as a significant number joined National Party. President Dr. Malik Baloch, Vice-President Mir Kabeer M. Shahi, and other leaders addressed the crowd.
نیشنل پارٹی پَنجگُور کی جانب سے سوردو حاجی غازی میں ایک پرہجوم شمولیتی پریس کانفرنس منعقد ہوا۔ بی این پی اسد گروپ سے سینکڑوں افراد کی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان۔
نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے پارٹی وفد کے ہمراہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف ,صدر شہباز شریف اور سنیئر نائب صدر مریم نواز شریف سے کوئٹہ میں ملاقات کی۔ مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمد بلیدی، نائب صدر میر کبیرمحمد شہی اور شاوس بزنجو بھی موجود تھے۔