strongly condemn the horrific acid attack on Dr. Mah Noor Nasir at Sandeman Hospital in Quetta. This inhumane and deeply disturbing act is an attack not only on an individual but also on the values of humanity and justice.#Quetta
The Quetta train terrorist attack is a horrific, heartbreaking, and utterly condemnable act. Innocent civilians, including children, women, and young passengers, became victims of this brutal violence while simply traveling to celebrate Eid with their families.1/3
نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ نے کوئٹہ میں ٹرین پر ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید منانے کے لیے اپنے گھروں کو جانے والے بے گناہ مسافروں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک اور بزدلانہ عمل ہے۔انہوں نے کہا کہ دنیا کا کوئی بھی مہذب معاشرہ جنگ کے دوران مسافروں کو نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دیتاایسے واقعات انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہیں اس سانحے نے پورے بلوچستان کو سوگوار کر دیا، اس قسم کی کارروائیاں امن اور انسانی اقدار کے خلاف ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ واقعے میں ملوث عناصر کو جلد از جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے تاکہ متاثرہ خاندانوں کو انصاف مل سکے انہوں نے دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ زخمیوں کو فوری طور پر بہترین طبی امداد فراہم کی جائے
نیشنل پارٹی نے دھماکے میں جاں بحق افراد و دیگر متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔
نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ انسانی جان سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں،انسانوں کی جان لینا انسانیت کے خلاف سنگین جرم ہے۔
بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال دن بہ دن خراب ہوتی جا رہی ہے، جبکہ حکومت صرف دعوؤں اور بیانات تک محدود نظر آتی ہے۔ عوام خود کو غیر محفوظ محسوس کر رہے ہیں اور ریاستی ادارے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام دکھائی دیتے ہیں۔
🔴 Dr Malik said the struggle of the people of Balochistan is both national and class-based, focused on securing justice, equality, and rightful ownership of resources
Read More: 👇
https://t.co/jmVdtaZ6MB @NationalParty_@JanBulediNP
پارٹی رہنما ٹھیکیدار عارف سلیم کے گھر پر ہینڈ گرنیڈ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انسانی اور بلوچی روایات کے منافی ہے
عام شہریوں اور سیاسی کارکنوں کے گھروں کو نشانہ بنانا، خواتین اور بچوں تک کو نہ بخشنا اور رہائشی علاقوں پر بمباری کرنا ناقابل برداشت جرم ہے۔
تُربَت:سیٹیلائیٹ ٹاؤن میں واقع نیشنل پارٹی رہنما کے گھر پر ہینڈ گرنیڈ حملہ ،پولیس
تُربَت:حملے کے نتیجے میں نیشنل پارٹی کے رہنما ٹھیکیدار عارف سلیم سمیت تین افراد زخمی۔
تُربَت:زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے ٹیچنگ ہسپتال تُربَت منتقل کردیاگیا۔ پولیس
ریاست بلوچستان کو کالونی نہ سمجھے، قومی مفاہمتی پالیسی بنائے: سنیٹر جان بلیدی
نیشنل پارٹی ، مسلم لیگ (ن) سے محبت کیوں کرتی ہے؟ دولت پورے پاکستان کی لیکن اسلام آباد اس پر صرف اپنا قبضہ چاہتا ہے https://t.co/4apaNHvsKx #Balochistan
ریاست بلوچستان کو کالونی نہ سمجھے، قومی مفاہمتی پالیسی بنائے: سنیٹر جان بلیدی
نیشنل پارٹی ، مسلم لیگ (ن) سے محبت کیوں کرتی ہے؟ دولت پورے پاکستان کی لیکن اسلام آباد اس پر صرف اپنا قبضہ چاہتا ہے https://t.co/4apaNHvsKx #Balochistan
balochistan's economy is mines minserals. livestck, and fisheries, and these all have been stolen from us. In Gwadar there is no fish because there is a mafia there. There was informal tradiing from Chaman to Jiwani - now there is an opinion that this is all smuggling. This is not from today it is an old set up. there are so many districts where people cnnot even light their stoves. The benefeciares of these things were the institutuions. We did not need anyone but we faced water scarcity and other issues. So dont say we have not stolen from Balochistan. because you have. - abdul malik baloch
Dissenting opinions, particularly calls for political engagement and reconciliation, were absent from the final consensus, though some voices were raised in this regard by a few opposition figures, including https://t.co/g1usLj49Vk
اسلام آباد میں خدیجۃ الکبریٰ امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ متاثرہ خاندانوں کے ساتھ میری اظہار ہمدردیاں،اور زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کے لیے دعاگو ہوں۔
پاکستان کی تمام سنجیدہ سیاسی قیادت کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان معاملات میں بیٹھ کر نیا حل نکالیں، ضرورت اس بات کی ہے کہ نیا نیشنل ایکشن پلان تیارکرنا چاہیے۔
ہمیں سرجوڑ کر سوچنا چاہیے کہ بلوچستان کے یہ بچے ریاست کے خلاف کیوں اٹھ کھڑے ہوئے ہیں آخر ان کے پیچھے بنیادی بات کیا ہے۔