@fawadchaudhry میڈیا کنٹرول کرنا حکومت کا کام ہے۔ اگر حکومت فحاشی و عرانیت کو فروغ دے گی تو یہ ہمارا کام ہے کہ اس کی نشاندہی کریں اور حکومت کو چاہیے کہ اس کا تدارک کرے۔
فیصلہ ہونے سے پہلے
ابھی کچھ وقت پڑاہے
فیصلہ سنانے والے
وقت کی نبض پر ہاتھ دھرے
تاریخ کے ترازو پر
یہ تول رہے ہیں
کہ فیصلے کہ بعد کیا ہونا ہے
اگر آج تاریخ لکھنی ہے
سر خرو ہوناہے
تو کل کیا ہوناہے
اور گر سر نگوں رکھنا ہے
تو ضمیر کوکتنا کچلنا ہے
فیصلہ ہونے سے پہلے
ابھی کچھ وقت پڑا ہے
قرآن کریم میں سورہ فیل رہتی دنیا تک کیلیے نصیحت ہے اللہ فرماتا ہے میں چاہوں تو ابابیل جیسے چھوٹے پرندے کے ذریعے سپرپاور کو ملیامیٹ کرسکتا ہوں 1400 سال بعد افغانستان جیسےابابیل کے ذریعہ اللہ نے دوسپرپاوروں روس اور امریکہ کو شکست دے دی ہے ان سپرپاوروں کی بےبسی اللہ کا پتہ دےرہی ہے