کوئی کہہ سکتا ہے کہ یہ بلوچستان کا مالک ہے ؟ یہ سیندک اور ریکوڈک کا مالک ہے ؟ یہ گیس اور سنگ مرمر کا مالک ہے ؟ کوئی کہہ سکتا ہے کہ یہ گوادر کی وسیع وعریض سمندر کا مالک ہے ؟
ہم اپنا بھوک افلاس ، زلت بھی برداشت کریں اور غائب ہونا بھی ۔۔کیوں ؟؟
بلوچ لاپتہ افراد کے کیمپ میں موجود اس بلوچ ��چی سے ملیں جس نے اپنی درد @AsadAToor سے بیان کی-
اس بچی کے والد کو پاکستانی خفیہ اداروں نے جبری لاپتہ کیا بچی خود آنکھوں سے معذور ہے۔ واحد سہارہ دادا دادی تھیں وہ چل بسیں اور اب یے بچی ہمسائیوں کے رحم کرم پر ہے-
یے ہے بلوچ یے ہے ریاست