پنجاب حکومت نے 2000 سے زیادہ ججز کو Honda city اور ٹیوٹا کرولہ جیسی گاڑیاں صرف ڈھائی لاکھ میں دینے کا اعلان کیا ہے۔
لاکھوں میں تنخوائیں مفت پٹرول سرکاری رہائش اور گاڑیاں بھی۔
انصاف دینے میں 134 ویں نمبر پہ دنیا میں۔
لون لیگ زندہ باد😅😅
پیٹرول مہنگا ہے تو عوامی لاک ڈاؤ�� لگا ہوا ہے.
معیشت تباہ ہو گئی ہے کیونکہ انویسٹمنیٹ نہیں ہے.
روزگار نہیں ہے اور مہنگائی ڈبل ٹرپل قیمتوں پر ہے.
استاد تنخواہ 15000 جبکہ ستھرا پنجاب والوں کوکئی ماہ نہیں ملتی.
مگر پنجاب میں 2000 ججز کو مہنگی گاڑیاں صرف 250,000/350,000 میں ملیں گی.
نون لیگ کو اب صرف پنجاب ووٹ دیتا ہے۔ جو غلط قوانین، مہنگا بل، ٹریفک جرمانے، ٹیکس، تنخواہ اور پینشن نہ بڑھانا، سکول بیچ دینا اور استادوں کے خلاف مہم—یہ سب نون لیگ پنجاب پر ہی لگاتی ہے۔ جانے پنجاب سے کیا بدلہ لینا چاہتے ہیں۔ باقی ملک جس پر یہ وسائل لٹاتے ہیں، وہ تو ووٹ نہیں دیتا۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ بنانے والے وزارت خزانہ اور وزیراعظم ہاوس کے ملازمین کو چھ ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا اعلان کردیا۔
سوال یہ ہے کہ وزارت خزانہ کے ملازمین اگر بجٹ نہیں بنائیں گے تو کیا ستھرا پنجاب والے بنائیں گے؟ اپنا کام کرنے پر بونس کس لئے ؟
سٹیل مل 2015سے بند پڑی ہے ملازمین کو تنخواہیں دے رہے کیونکہ وہ سارے پی پی والوں کے چہیتے ہیں ہر فیل ادارے کے پیچھے آپ کو پی پی ملے گی اور اس طرح یہ ملک کو لوٹتے ہیں اور شہباز شریف اقتدار کے لئے نو سو ارب بےنظیر انکم والے بھی دیتا اور ایسی فرمائش بھی پوری کرتا ہے
راتب خور ، خرام خور ، درباریوں کے منہ پر وزیر قانون نے مکمل کالک مل دی ہے وزیر قانون نے تسلیم کیا ہے کہ ٹیلی کام بل کی کچھ شقوں میں مسلہ موجود تھا
اب آپ سوچیں یہ سرکاری دسترخوان سے ہڈیاں چننے والے عوام کے حق پر کیسے ڈاکہ مروا رہے تھے
رنگے ہاتھوں پکڑے گے ہیں دیکھ لیجئے اپنی ایک بوٹی کے لیے یہ دوسروں کی پوری گائے کٹوا دیتے ہیں
ہم (پاکستان) آپ (ایران) کو کبھی مایوس نہیں کریں گے.
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف
اس MOU میں بلاسٹک میزائلوں کا کہیں ذکر تک نہیں ہے.
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰💕🇵🇰
پاکستان میں نون لیگ سے اگے سیاست کوئی نہیں کر سکتا وہ بندہ رکھنا جانتے ہیں نبھانا جانتے ہیں میں پانچ سال نام تحریک انصاف کا نام لیتا رہا لیکن میرے باپ کا پتہ لینے نون لیگ والے ا رہے ہیں
شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ تضاد نہی چلے گا کہ کچھ ملک تو بلاسٹک میزائل رکھ سکتے ہیں مگر ایران کو بلاسٹک میزائل رکھنے کی اجازت نا ہو
اس کا مطلب پاکستان نے اپنا وزن ایران کے پلڑے میں ڈال دیا ہے کاش ایران نے پاکستان کی طرف سے خفیہ ایٹمی مدد کی قدر کی ہوتی
🚨لوکل گاڑیوں کی قیمت میں 13 لاکھ کمی ،
🚨جاپانی کاروں کی ڈیوٹی ختم اور قیمت آدھی ہونے والی ہے ،
🚨پی ٹی اے موبائل ٹیکس بھی ختم کرنے کا فیصلہ کرنے جارہی ہے ،
🚨سولر کی قیمتیں بھی کریش کرگئیں ،
🚨قدرت مہربان خوشخبریاں اب پاکستان کے دروازے پر دستک دے رہی ہیں۔