ؔ ریاستِ پاکستان نے پُرامن مظاہرین پر بلا تفریق فائرنگ کر کے قیامت برپا کر دی ہے۔ کوئٹہ کے عوام اپنے گھروں سے باہر نکل آئے ہیں،شہیدوں کے لاشوں کے ہمراہ سریاب میں دھرنا دیا جارہا ہے ،عوام سریاب دھرنے میں جلد ازُ جلد پہنچے ،جبکہ سول اسپتال میں خون کی اشد ضرورت ہے۔
#StopBalochGenocide
جو چاہو کہو، حقیقت کو مسخ کرو، سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ بنا کر پھیلاؤ— تمہیں کوئی روکنے والا نہیں۔ میڈیا تمہارا، فورس تمہاری، ریاست تمہاری، بندوق اور گولیاں تمہاری، قانون بھی تمہارا اور ثبوت بھی۔ کوئی تم سے سوال نہیں کرے گا۔ تم آنکھوں دیکھے سچ کو بھی جھوٹ قرار دو گے، کیونکہ تم طاقتور ہو… اور بلوچ مظلوم۔
لشکربھی تمہارا ھے سردار بھی تمہارا ھے
تم جھوٹ کوسچ لکھ دو اخبار بھی تمہارا ھے
آج ریاست پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کی کوئٹہ میں پرامن مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی پورے بلوچستان کو بند کرنے کا اعلان کرتی ہے۔ کل پورے بلوچستان میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال ہوگی۔
ہم بلوچستان کے عوام سے اپیل کرتے ہے کہ ریاستی تشدد کے خلاف اس تحریک کی حمایت کریں۔
#StopBalochGenocide
’جب میرے والد کی لاش آئی تو اس پر موجود سفید لباس پھٹا ہوا تھا، آدھی قمیص پھٹی ہوئی تھی۔ ان کی لاش اسی حالت میں پھینکی گئی تھی۔ وہ ناقابلِ برداشت تھا۔ بہت تکلیف دہ رات تھی۔ جس کے بارے میں شاید میں نے سوچا تھا کہ اس کی صبح کبھی نہیں آئے گی۔ اُس وقت میں نے سوچا کہ اگر میں بھی اپنے والد کے ساتھ مر جاتی تو بہتر ہوتا۔ کیونکہ اس حقیقت کو قبول کرنا ناقابلِ برداشت تھا۔ اس حقیقت کو تسلیم کرنا دنیا کا سب سے مشکل کام تھا۔ سب سے مشکل یہ تھا کہ وہ اب دنیا میں نہیں رہے۔ اور دوسرا یہ کہ انھیں بے رحمی سے قتل کیا گیا۔‘ ماہرنگ بلوچ
پاکستانی ریاست کے سیکورٹی اداروں کی فائرنگ سے تین مظاہرین شہید جبکہ 7 زخمی ہیں۔ لاشوں کو منیر احمد روڈ لے کر آۓ ہیں اور لاشوں کے ساتھ دھرنا دیا جارہا ہے۔
اس بربریت کے خلاف پورے بلوچستان کے عوام سڑکوں پر نکلے۔
ریاستِ پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے بی وائی سی کے پُرامن دھرنے کو سبوتاژ کرنے کے لیے کوئٹہ میں مظاہرین پر بلا تفریق فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں تین افراد شہید جبکہ سات افراد شدید زخمی ہوگئے۔
اس دوران بڑے پیمانے پر گرفتاریوں، خواتین اور بچوں پر لاٹھی چارج، شدید شیلنگ اور مسلسل مواصلاتی بلیک آؤٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ دریں اثنا، سریاب میں سرچ آپریشن کے دوران مزید مظاہرین کو گرفتار کرنے کا ہدف بنایا جا رہا ہے۔
لاشوں کو منیر احمد روڈ لے کر آۓ ہیں اور لاشوں کے ساتھ دھرنا دیا جارہا ہے۔ ہم بلوچ قوم سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ منیر احمد روڈ پہنچ جاہیں۔
ہم پورے بلوچستان کے عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس بربریت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئیں۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی
A minor #Baloch child was shot dead by Pakistani forces during the protest in #Quetta. The forces brutally targeted protesters who were simply demanding an end to enforced disappearances in #Balochistan. This is outright state terrorism!
یک تصمیم درست آقای #خامنهای را، طی 35 سال رهبری اش ،که به نفع مردم #ایران باشد را نام ببرید؟
اصلا یک تصمیم درست ایشان که به نفع #مردم کشورهای فلسطین و لبنان وسوریه وبحرین و عراق باشد،را نام ببرید!
#سورية
این گروههای مخالف #سوریه نه یک ایرانی کُشتند و نه ریالی از سرمایه ایران برداشتند، اگر فرضاً بد هستند برای خود و دیگران بداَند.
ولی فاطمیون، حزب الله و سپاه تروریستی سالهاست ایرانی میکُشند و سرمایه ایران را غارت میکنند.
ایرانی از شکست اینها در برابر ابلیس هم باید خوشحال باشد.
یادتونه تو خیزش شهریور۱۴۰۱ یه فیلم اومده بود بیرون که بسیجیا اسلحه بدست داد میزدن:
کجایید؟
دِ بیاید انقلاب کنید دیگه(فحش ناموسم میدادن)
خواستم بگم اینا فقط با اسلحه پر اونم جلوی دختر ۱۶ساله زبون دراز و سینه سپر دارن
پای جنگ تو فلسطین و لبنان و #سوریه که باشه 🥚🥚 ندارن حرکتی کنن!