MEDIA being Paid Well by “Pakistan Dakoo Movement”. Otherwise why the promotion & hype of the Most Corrupt Tola in the history of Pakistan be on almost every channel.
@DrMuradPTI@UsmanAKBuzdar@IrumBukhari_
Why your policies are not benificial for youth.Educated group is on wait of new vacancies & you hv terminated already appointed educator on minor issue of b.ed.
#Papa John
#Sheikh Rasheed
#Wajiha Naqvi
وزیر اعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کی سیالکوٹ آمد: وزیراعظم @ImranKhanPTI ائیر سیال کا افتتاح کریں گے۔
▪︎وزیراعظم عمران خان سیالکوٹ شہر کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لئے اربوں روپے کے منصوبوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔
وزیراعظم @ImranKhanPTI اور وزیر اعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کی سیالکوٹ آمد:
▪︎وزیراعظم عمران خان نے ائیر سیال کا افتتاح کر دیا۔
▪︎سیالکوٹ شہر کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے 17 ارب روپے مالیت کے میگا پراجیکٹس کا آغاز
#نیاسیالکوٹ_شکریہ_کپتان
سیالکوٹ: وزیراعظم @ImranKhanPTI نے وزیراعلی پنجاب @UsmanAKBuzdar کے ہمراہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کیے۔
▪︎کامیاب جوان پروگرام کے تحت کاروباری سرگرمیوں کیلئے قرضے دیئے جا رہے ہیں۔
#نیاسیالکوٹ_شکریہ_کپتان
وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کی گجرات کے علاقے ڈنگہ آمد: وزیراعلیٰ سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب میاں افضل حیات کی رہائشگاہ گئے۔
▪︎میاں افضل حیات کے انتقال پر سوگوار خاندان سے دکھ اور افسوس کااظہار
▪︎وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا مرحوم کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت
ایک افغان بچی جس کا علاج انڈیا والوں نے پینتیس لاکھ میں کرنے کا کہا، وزیر اعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کی قیادت میں پنجاب حکومت نے اس بچی کا سروسز ہسپتال لاہور میں مفت علاج معالجہ کیا۔
اس افغان بچی نے اپنے ہاتھوں سے سکیچ بنایا اور انہیں بطورِ تحفہ بھجوایا۔
لاہور کی ترقی کیلئے میگا پراجیکٹس تیار:
وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar آج لاہور کیلئے میگاپراجیکٹس کا اعلان کریں گے
▪︎صحت، انفراسٹرکچر، ہاؤسنگ، نکاسی آب اور دیگر میگا ترقیاتی منصوبے شروع کیے جائیں گے۔
▪︎شہر میں 19 ارب روپے کی لاگت سے نکاسی آب کا بڑا منصوبہ شروع کیا گیا ہے۔
- منصوبے کی تکمیل سے بارش کاپانی سڑکوں پر کھڑا نہیں ہوگا۔
- بارش کا پانی ذخیرہ کرنے کیلئے لاہور میں 10 انڈر گراؤنڈ واٹر ٹینک بنائے جائیں گے۔
- واٹر ٹینک کے منصوبے پر 2 ارب 80 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔
▪︎شہر میں 19 ارب روپے کی لاگت سے نکاسی آب کا بڑا منصوبہ شروع کیا گیا ہے۔
- منصوبے کی تکمیل سے بارش کاپانی سڑکوں پر کھڑا نہیں ہوگا۔
- بارش کا پانی ذخیرہ کرنے کیلئے لاہور میں 10 انڈر گراؤنڈ واٹر ٹینک بنائے جائیں گے۔
- واٹر ٹینک کے منصوبے پر 2 ارب 80 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔
وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کا لاہور شہر کی ترقی کیلئے میگا منصوبوں کا اعلان:
▪︎فیروز پور روڈ پر 9 ارب روپے سے ایک ہزار بیڈ کا جنرل ہسپتال بنایا جائے گا۔
- یہ ہسپتال 400 بیڈز جنرل، 400 کارڈیالوجی اور 200 بیڈز بلڈ ڈیزیز پر مشتمل ہو گا۔
▪︎لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ پر 3 ارب روپے کی لاگت سے جدید بس ٹرمینل 100 کنال اراضی پربنایا جائیگا-
▪︎لاہور میں پہلے مرحلے میں 50 الیکٹرک بسیں مختلف روٹس پر چلائی جائیں گی۔
- لاہور کے بعد ان بسوں کا دائرہ کار دیگر شہروں تک بڑھایا جائے گا اورکسی قسم کی سبسڈی نہیں دینا پڑے گی۔
▪︎2 ارب روپے کی لاگت سے لوکل گورنمنٹ اکیڈمی بنائی جا رہی ہے۔
▪︎پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کی تعمیر کے منصوبے کیلئے مکمل فنڈنگ کر دی گئی اور یہ عمارت جلد مکمل ہو گی۔
وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کا لاہور شہر کی ترقی کیلئے میگا منصوبوں کا اعلان:
"میری سیاسی و انتظامی ٹیم نے دن رات ایک کر کے لاہور کی ترقی کے لئے بڑا پیکیج دیا ہے۔ 36 اضلاع کی ڈویلپمنٹ پروفائل تیار کر لی گئی ہے۔" - وزیراعلی پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کا لاہور کے میگا ترقیاتی پیکیج کے حوالے سے تقریب سے خطاب:
"سابق حکومت 1300 ارب کے ادھورے منصوبے چھوڑے، ہم نے سابق حکومت کے منصوبوں کو نہیں روکا۔"
"سب کو کورونا کاپھیلاؤ روکنے کیلئے اپنا مثبت اورفعال کردارادا کرنا چاہیے۔ حکومت کورونا کے علاج معالجے کے لئے ممکنہ وسائل فراہم کررہی ہے۔ کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے عوام اورنجی اداروں کو اپنابھرپور تعاون جاری رکھنا ہوگا۔" وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar سے کوکا کولا کمپنی کے پاکستان و افغانستان ریجن کے نائب صدر و جنرل مینجر فہد اشرف کی ملاقات:
▪︎فہد اشرف نے کوکا کو لاکمپنی کی جانب سے وزیراعلیٰ کو 37 وینٹی لیٹرز کا عطیہ دیا
▪︎وزیراعلیٰ نے کوکا کولا کمپنی اور فہد اشرف کا شکریہ ادا کیا