جرمن خاتون ایک مظاہرے میں کہہ رہی ہے کہ ہمیں روز بتاتے ہیں کہ ایران دو ہفتوں میں ایٹم بنا لے گا اور قیامت آ جائے گی۔
یہ کیوں نہيں بتاتے کہ اسرائیل کے پاس 200 ایٹم بم ہیں اور یہ جنونی رجیم عالمی امن کے لئے خطرہ ہے؟
پھر کہا کہ جرمن چانسلر کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ اس نے اسرائیلی جنونیوں کے ساتھ کھڑا ہونا یے یا امن کا ساتھ دینا ہے۔
Iran says it is reviewing a US response to Tehran’s latest proposal to end the war, received via Pakistan.
Iranian media reports Pakistan’s army chief will visit Tehran later today as mediation efforts continue.
Here is what we know: https://t.co/58NuDEUIqm
🚨فرانس میں فلسطین کے حق میں احتجاج!
۔Paris میں فلسطین کے حامی مظاہرین نے غزہ میں جاری ظلم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ایک فوارے کو سرخ رنگ میں رنگ دیا۔ یہ احتجاج فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے طور پر کیا گیا۔
یہ برازیل کا وہ بہادر نوجوان ہے جس نے 3 بار غزہ محاصرہ توڑ کر امداد پہنچانے والے غزہ فلوٹیلا قافلے میں شرکت کی اور تینوں بار اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار ہوا
آج بھی اس برازیلین نوجوان تیاگو کو ہتھکڑیاں لگا کر اسرائیلی صہیونی عدالت میں لایا گیا جہاں یہ بہادر مسکراتا رہا
اسرائیل نے اس نوجوان کو انفرادی جیل میں الگ تھلگ قید کررکھا ہے
چار دن قبل یونان کے قریب غزہ فلوٹیلا قافلے پر اسرائیلی فوج نے حملہ کرکے اسے اور ایک اور کارکن سیف کو گرفتار کرکے اسرائیل منتقل کیا تھا
اب یہ دونوں اسرائیلی فوج پولیس کی تحویل میں ہیں
یہ نوجوان غیر مسلم ہوکر بھی 2 ارب مسلمانوں پر بھاری پڑ گیا جو ایک بار نہیں 3 بار غزہ کے مظلوموں کی خاطر اپنی جان اسرائیلی صہیونی مجرم فوج کے ہاتھوں قربان کرنے کو تیار ہوگیا
لیکن افسوس بہت سے طاقتور مسلمان ملک کی طرف آج بھی غزہ میں اسرائیلی حملوں کو رکوانے کی اتنی سی بھی جرات نہ ہوسکے
اللہ تعالی جس سے چاہے اپنے بندوں کے لیے کام لے لے !!!
وقت آچکا ہے پورا یورپ اسرائیل کے ساتھ کیے گئے تمام معاہدے توڑ ڈالے
اسرائیلی حکومت عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہی ہیں ۔ انسانیت کے خلاف ظلم ڈھا رہی ہے
سپین کے بہادر وزیر اعظم پیدرو سانچیز کا بیان
ایرانی فوج کے اہلکار کہ رہے ہیں
وہ کہتے ہیں کہ ہم نے آپ کی فضائیہ کو ختم کر دیا ہے۔
کل ہمارے ہاں ایک مہمان ( ان کا اشارہ پاکستان ارمی چیف عاصم منیر کی طرف ہے۔ )آئے تھے، جو ملک کی فضائی حدود میں داخل ہو رہے تھے۔ ان کی سیکورٹی والوں نے ہمیں کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے طیارے آ کران کی حفاظت کریں۔ ہم نے کہا کہ اس کی ضرورت نہیں ہے۔
پھر جتنے طیاروں کی حفاظت میں وہ انا چاہتے تھے، ہم نے اس سے دو گنا طیاروں کے ساتھ اپنے مہمان کو خوش امدید کہا اور احفاظت میں لے کر اے۔
تحية عسكرية يلقيها قائد القوة النووية الباكستانية الإسلامية الوحيده في العالم المشير منير على وزير الخارجية الإيراني عباس عراقجي بعد وصوله إلى العاصمة طهران .
🚨عاجـــــــــــــــل
يتوجه رئيس الجيش الباكستاني، عاصم مُنير، إلى إيران بوفد رفيع المستوى لتقديم رسالة من الولايات المتحدة وتنسيق جولة ثانية محتملة من المحادثات بين إيران والولايات المتحدة، والتي من المحتمل أن تعقد قريبًا في إسلام أباد.