اس مہم کے تحت بھارت کی ایک اعشاریہ تین بلین آبادی میں سے تین سو ملین افراد کو وسط جولائی تک ویکیسن لگائی جائے گی۔
#CoronavirusStrain#CoronaVaccine
https://t.co/NDLuRFGLF3
کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے دنیا بھر میں مختلف اقتصادی سرگرمیوں پر عائد پابندی کے سبب تیل کی مانگ اور قیمتوں میں بھاری کمی کو منافع میں گراوٹ کی وجہ قرار دیا جا رہ�� ہے۔
#Aramco
#Oil
https://t.co/R1AxYw56GQ
ہانگ کانگ میں نئے متنازعہ سکیورٹی قانون کے نفاذ کے بعد بعض جمہوریت نواز طلبہ کو گرفتار کیا گیا تھا تاہم کسی بڑی شخصیت کی یہ پہلی گرفتاری ہے۔
#JimmyLai#HongKongPolice
https://t.co/TuMw5QNufZ