اَلسَلامُ عَلَيْكُم
اللّهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ
یا اللہ ! ہم نے تیرے ( فضل کے )ساتھ صبح کی اور تیرے ( فضل کے ) ساتھ شام کرتے ہیں ۔ تیرے ہی (فضل )سے زندہ اور تیرے ہی نام پر مرتے ہیں اور تیری طرف ہی لوٹنا ہے