ڈھاڈر عوام کی محبتیں ہمیشہ میرے دل کے قریب رہی ہے اور ہم نے بھی بہت انتھک کوششیں کی اس عوام کو جوڑنے کے لئے۔ مگر ہمیشہ منافع خور، مفاد پرستوں نے اس عوام کو بہتری اور محب وطنی کی سزائے دی ہے۔
آج بھی المیہ یہ ہے ڈھاڈر بنیادی سہولیات سے قاصر ہے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
میرے بھائی، اگر آپ بلوچ خواتین کے حالات پر اتنا افسوس کر رہے ہیں تو ذرا ان بلوچ خواتین کے لیے بھی افسوس کریں جو دہشتگرد تنظیموں کا حصہ بن رہی ہیں، خودکش حملہ آور بن رہی ہیں۔کیا ان خواتین کی زندگی اور ان کے خاندانوں کا مستقبل قابلِ افسوس نہیں؟ اور ان معصوم شہریوں کی جانوں کا کیا، جو ایسے حملوں کا نشانہ بنتے ہیں؟
کیو ڈی اے فٹسال گراؤنڈ بحال ۔۔۔اور اسکے ساتھ فٹبال گراؤنڈ کی گراسی اور شلٹر کا کام جاری ، ہمارا عزم ہر گراؤنڈ کو بحال کرنا ۔۔
محکمہ کھیل و امور نوجوانان #بلوچستان
Thank you. It is an honour for me to be part of this platform. I am committed to serving my Pakistan Army Forces and all intelligence agencies with dedication and sincerity. @Hamza_Lashari18@OfficialDGISPR
کوئٹہ ڈویژن کی نئی انتظامی تشکیل — ایک اہم پیش رفت
حکومتِ #بلوچستان کی جانب سے ضلع کوئٹہ کو دو اضلاع، کوئٹہ ایسٹ اور کوئٹہ ویسٹ میں تقسیم کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
نئی انتظامی تشکیل کے بعد کوئٹہ ڈویژن اب تین اضلاع پر مشتمل ہوگا:
📍 ضلع کوئٹہ ایسٹ: سریاب، صدر اور سٹی سب ڈویژنز
📍 ضلع کوئٹہ ویسٹ: کچلاک، بروری اور پنجپائی سب ڈویژنز
📍 ضلع مستونگ: قلات ڈویژن سے علیحدہ کرکے کوئٹہ ڈویژن میں شامل
انتظامی یونٹس کی یہ نئی تشکیل مقامی سطح پر انتظامی رسائی، عوامی سہولیات، حکومتی نگرانی اور ترقیاتی منصوبہ بندی کو بہتر بنانے کے لیے اہم قدم ثابت ہو سکتی ہے۔
ایک مؤثر انتظامی نظام کا مقصد یہی ہونا چاہیے کہ حکومت اور عوام کے درمیان فاصلہ کم ہو اور شہریوں کو بنیادی سہولیات اور سرکاری خدمات تک آسان رسائی حاصل ہو۔
ایک مضبوط، منظم اور بہتر انتظامی بلوچستان کی جانب ایک اہم پیش رفت۔
#Quetta #Balochistan #QuettaEast #QuettaWest #AdministrativeReforms #BalochistanDevelopment #Pakistan
آج کریمہ جیسی عورت جو دشتگرد تھی اسکی نام سے فتنہ الہندوستان نے ایک نام کی گروپ بناہی ہے اسکو بلوچ عورتوں کی عزت وقار سب کچھ نیلام کر کے رکھا بلوچ پاکستانی تھے اور رہیں گے
یہ خود راکی والی رکیل عورت تھی مودی کی رکیل
پاکستان زنداباد 🇵🇰
@Waja__Baloch@Dukhtar_B@SadozaiSidra
شوران سے دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے 3 کارندے سکیورٹی فورسز نے گرفتار کرلیئے، ایک دہشتگرد نے خواتین کا لباس پہنا ہوا تھا ـ
شاید تربت والی بھی ایسی ہی تھی، وگ لگا کر نقاب لگا دیاـ کیونکہ موقع پر جو لاش ملی تھی اسکی شناخت چاکر کے نام سے ہوگئی ـ
#Balochistan
جس قوم کی خواتین کا چادر پھینک کر تلواریں جھک جاتی ہیں، آج اسی بلوچ قوم کی بیٹیوں کو نامحرم کی عاشقی کا جھانسہ دے کر گھر سے بھگا کر بندوق تھمائی جا رہی ہے۔
اے بلوچ قوم، تمہاری عورت کی یوں تذلیل دیکھ کر تیری غیرت پر رونا آ رہا ہے۔
الحمد اللہ نو مزید دہششتگرد جہنم واصل
بھارتی فتنوں کو بلوچستان میں چھپنے کی جگہ بھی نہیں ملے گی
مستونگ کی کنک وادی میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی قابلِ تحسین ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی میں دہشتگردوں کے حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے متعدد دہشتگرد ہلاک کیے گئے اور اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہو
BLF کی جانب سے Karima Armed Assault Division (KAAD) کے نام سے خواتین پر مشتمل مسلح یونٹ کا قیام ایک قابلِ غور پیش رفت ہے۔خواتین اور نوجوانوں کو کسی بھی مسلح گروہ کی بھرتی یا پروپیگنڈا کا حصہ بنانا نہ صرف ان کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالتا ہے بلکہ معاشرے میں تشدد کے دائرے کو بھی وسیع کرتا ہے۔#بلوچستان کی بیٹیوں کا مستقبل تعلیم، ترقی، قیادت اور امن سے جڑا ہونا چاہیے، بندوق اور تشدد سے نہیں۔
#Balochistan #Pakistan #Peace #WomenForPeace #CounterTerrorism #BLF #KAAD #BalochistanWomen #PeaceInBalochistan #StopViolence
BNM’s 12th International Conference is scheduled for 24 September 2026 at the Geneva Press Club. The event and its portrayal of Balochistan have drawn competing claims concerning political representation, external support, and the role of individuals associated with armed groups. These claims should be assessed against independently verifiable evidence and documented sources.
پشتون کلتور نړیواله ورځ مو مبارک ښه 🇵🇰
پشتون کا دوسرا نام وفا، ہمت اور حوصلہ ہے۔ مجھے فخر ہے کہ میں پشتون ہوں، اور میرے آباؤ اجداد نے ہمیں اپنے ملک سے وفاداری کا درس دیا ہے
مجھے فخر ہے کہ ہمارے آباؤ اجداد نے ہمیں توڑنا نہیں، جوڑنا سکھایا ہے۔ ہمارے جرگوں میں برابری اور انصاف کا درس دیا جاتا ہے۔ ہمیں اقوام کی خدمت، عزت اور انصاف کرنا سکھایا گیا ہے۔
ہماری رگوں میں پشتونیت کے ساتھ ساتھ پاکستان کی محبت بھی خون کی طرح رواں ہے۔
بلوچستان کا پشتون آج بھی اپنے پاک وطن کے ساتھ کھڑا ہے اور ان شاء اللہ تا قیامت اسی وفا، ہمت اور حوصلے کے ساتھ پاکستان کی خدمت اور حفاظت کرتا رہے گا۔
دہائیوں پہلے ہمارے آبا وجداد کے اس وعدے کی تکمیل آنے والی ہر پشتون نسل کرے گی ۔
#HappyPashtunCultureDay
پاکستانیوں !!!
یاد ہے دو سال پہلے اسلام آباد میں ایک تنظیم بی وائی سی نے خواتین کی چادر کی آڑ میں پورے پاکستان غیرت و مظلومیت کے نام پر بیوقوف بنایا تھا ؟
آج اسی بلوچ قوم کی بیٹیوں کے سر سے چادر ہٹا کر بندوق تھما دی گئی ہے ۔کیا اب یہ بی وائی سی نام کی تنظیم غیرت کے نام پر روڈ بند نہیں کرے گی ؟
یاد رہے یہ جو نقاب پوش دہشتگرد خاتون ہے اسکے والدین نے کچھ مہینے پہلے اس سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا تھا۔ یہ گھر سے ایک نامحرم کے ساتھ عاشقی کے نام پر بھاگی ہے ۔۔۔
جلد ہی تفصیل شئر ہونگی ۔۔۔
#Balochistan