عمران خان خبردار کر چکے ہیں: “مجھے محمد مرسی کی طرح قتل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔”
اب معاملہ صرف آزادی کا نہیں، زندگی اور سلامتی کا بھی ہے۔
وہ اپنا حصہ ادا کر چکا ہے۔
اب قوم کی باری ہے۔
27 ستمبر ، ایک مقصد، ایک پُرامن آواز: عمران خان کی آزادی۔
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
@BilalMunir1995
Kaha gye 3M wale Giveaways? Koye shafafyat nam ki chiz hai b ya nai 2 month pehle se Bhek mangi subscribe ki jese 3M subscribe howe uske bad ghadhe k sar se weng?? Zara Transparency. Khod ak video bna kr dekhawo ge k ye 6 ids Sach me subscribeer hen ya tum ho
یاد رکھیں! منظم تیاری ہی ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی طاقت بنتی ہے۔
قوم کے منتخب وزیرِ اعظم عمران خان کی رہائی تک ہم میدان نہیں چھوڑیں گے- آزاد کرا کر دم لیں گے!
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی#LongMarchOnSeptember27th
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی شروع کریں، کیونکہ 27 ستمبر میں اب کچھ ہی دن رہ گئے ہیں اور عمران خان کی رہائی صرف اور صرف عوامی طاقت اور بھرپور مزاحمت سے ہی ممکن ہے
سب جوائن کریں 👏