بلوچستان کی حکومت خود دہشتگردی سے فائدہ اُٹھا رہی ہے
وہاں کی حکومت چاہتی ہے کہ یہ جنگ کبھی ختم نہ ہو
عائشہ صدیقہ نے ہوشربا حقائق سے پردہ اُٹھادیا
@iamthedrifter
ایف سی یہاں پر کسٹم کے کام ،کاروبار، سیاست،قبائلی جرگے کرتی ھے.یہاں پر جتنی بھی خرابی ھے اس میں FC کا بنیادی کردار ھے.
عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے ممبر پارلیمانی بورڈ و ممبر مرکزی کمیٹی خان زمان کاکڑ کا کوئٹہ پوائنٹ سے گفتگو
#JusticeForZiarat#peace#AwamiNationalParty